آرٹیکلز

روزانہ رات کو سوتے وقت 10 بار”سبحان اللہ”پڑھنے سے کیا ملتا ہے؟

اگر آپ کوئی پریشانی یا کسی مشکل کا شکار ہیں تو آپ کیسے” سبحان اللہ”کے ورد سے ان تمام تر گھریلو اور معاشرتی پریشانیوں سے

... read more

صبح شام صرف دس دس مرتبہ پڑھیں زندگی بھر خزانوں ،مال اور رزق کی آمدو رفت رہے گی۔

ہوتی ہے ۔دعا تو ہمیشہ قبول ہوتی ہے لیکن وہ حاجی بن کر رہیں جب تک وہ حاجی بن کر رہیں گے چاہے چالیس سال

... read more

”فجر کی نماز کے بعد ایک چھوٹی سی سورت 3 بارپڑھ لیں، سورج نکلنے سے پہلے“

آج ہم آپ کو سورت التکاثر کے فضائل اور سورت التکاثر کے پڑھنے پر ثواب اور سورت التکاثرکا ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے

... read more

ایک دن رسول اللہ ﷺ نے حضرت عائشہؓ رضی اللہ عنہ سے…

ایک دن رسول ؐ نے حضرت عائشہ ؓسے فرمایا”جوجی چاہے مانگو” حضرت عائشہ ؓنے عرض کیا “وہ راز بتائیے جس سے تمام گناہ معاف ہوجائیں

... read more

باپ جب کام سے گھر واپس آ یا تو دیکھا کہ اس کی بیٹی کمرے میں رو رہی ہے

ماں مجھے اور نہیں پڑ ھنا بس مجھے اب بالکل بھی یونی نہیں جانا ارے بیٹا تم پاگل تو نہیں ہوگئی تمہارا آخری سمیسٹر چل

... read more

جب اس کو ہوش آیا تو رات گزر چکی تھی وہ رونے لگی

وہ بستر پر اوندھے منہ لیٹی ہوئی ہچکیوں کے ساتھ رو رہی تھی آج اسے احساس ہوا تھا اجنبی ہونا کیا ہوتا ہے تکلیف اور

... read more

سفی اللہ ایک نوجوان تھا ماں باپ اس کے مر چکے تھے کوئی لڑ کا بھی نہیں تھا۔ صرف وہ تھا اور اس کی خوبصورت بیوی ستارہ وہ بہت سلیقہ شعار اور با شعور عورت تھی اس کو اپنی بیوی سے بہت محبت تھی اور ضرورت سے زیادہ الفت تھی ایک دن کی جدائی اس پر گراں تھی اور اسی بے پایہ محبت نے اسے تلاشِ معاش پر نکلنے سے باز رکھا یعنی وہ گھر پر ہی رہتا اور کام پر نہیں جاتا تھا۔ ایک دن اس کی بیوی نے شوہر سے کہا کہ باپ دادا کی پیدا کی ہوئی جائیداد کب تک ساتھ دے گی۔۔ اگر یہی رات دن رہا تو ایک دن غربت آکر رہے گی۔ اس کے شوہر نے کہا کیا کروں اور گھر کی جدائی اور تمہاری محبت با ہر جانے کی اجازت نہیں دیتی دل نہیں کرتا تم جیسی بھو لی او ر نو عمر لڑکی کو ایسے گھر میں اکیلا چھوڑ جا ؤں ۔اس کی بیوی نے کہا کہ زمانے کا یہی دستور ہے۔ کہ مرد کو باہر نکلنا پڑتا ہے تلا شِ معاش کے لیے تمہارے جیسا خیال اگر ہر کسی کا ہو جائے تو دنیا بند ہو جائے کسی بھی صورت میں جوان کا گھر چھوڑنے کو جی نہیں چا ہا رہا تھا۔ لیکن بیوی کی عاقلانہ گفتگو پوری طرح اس کی طرف اتر چکی تھی ۔ تو آخر کار گھر سے روانہ ہو گیا کسی دوسرے شہر تلا شِ معاش کے سلسلہ میں اس کے دوست نے اسے سٹیشن چھوڑا پھر نہیں معلوم کہ کہاں گیا اور کیسے گیا پورا ایک سال ستارہ شوہر کی جدائی میں جلتی رہی ۔ پورا ایک سال اس نے نہایت ہی صبر و تحمل سے گزارا کیا۔ لیکن آخر کب تک عورت جوان تھی ایک روز نمازِ عشاء پڑھ کر سوئی تھی کہ حضرت ابلیس اپنے قائدے کے مطابق آ ئے اور بچاری ستارہ کو طرح طرح سےبہکا نا شروع کر دیا۔ اس حد تک ستارہ کے نفس امارہ اور نفس صالح میں جنگ ہونے لگی ابلیس نے نفسِ امارہ کو ترجیح دی اور نفس صالح کو شکست دے دی ۔ اس کے صبر کا پیمانہ لبر یز ہو گیا ستارہ کے محلے میں ایک بڑ ھیا رہتی تھی جو دور دور تک مشہور تھی۔ اسی وقت اس نے خادمہ کو بھیج کر بڑھیا کو بلو ایا اور خلوت میں لے جا کر اس سے کچھ دیر تک سر گوشی کر تی رہی۔ بڑھیا تو بلانے کے ساتھ ہی سمجھ گئی کہ میں کس مقصد کے لیے بلوائی گئی ہوں۔ ستارہ نے اپنی خواہش بیان کی ساتھ یہ بھی کہا کہ جوان ہو اور اعلیٰ ظرف ہو تا کہ میرے راز کو افشاں نہ کرے۔ بڑھیا نے سر سے پاؤں تک ستارہ کی بلا ئیں لیں۔ اور بہت سی دعا ئیں دیں اور نکل آئی ستارہ کے گھر سے۔ راستے میں چلتے ہی چلتے نوجوان کو بڑ ھیا نے تجویز کر لیا۔ بڑھیا ایک نوجوان کو لے کر جا ہی رہی تھی کہ اس نوجوان نے کہا کہ مجھے حاجت ہوئی ہے۔ تم اسی جگہ ہی رکو میں یہیں آ جاؤں گا۔ بڑ ھیا وہیں رکی اور جوان طہارت سے جب فارغ ہو کر جب واپس چلا تو ایک ٹھوکر لگنے پر زمین پر گر پڑا لوٹے سمیت مٹی کا لوٹا تھا جو زمین پر گر پڑ ا۔ تو اس کا لوٹا ٹوٹ گیا ۔ بڑھیا نے دیکھا کہ نوجوان رو رہا ہے تو پوچھنے پر کہنے لگا کہ بڑھیا میں اس نقصان پر نہیں رو رہا تو بڑھیا نے پو چھا کہ کیا ہوا ہے تو نوجوان نے ایک چیخ ماری چودہ سال سے یہ لوٹا میرا ہم راز تھا کسی نے آج تک میرا سطر نہیں دیکھا ۔ ورنہ یہ تو میں بھی جا نتا ہوں کہ بازار میں اچھے سے اچھا لوٹا مل جاتا ہے اتنا کہہ کر وہ چلتا بنا اور بڑھیا ناکام ہو کر اپنی راہ پر چلی جب گھر پہنچی تو ستارہ بے چینی سے اس کا انتظار کر رہی تھی ستارہ خوشی سے اچھل پڑی کہ بڑھیا کوئی شکار ڈھونڈ کر لائی ہے اس کے لیے مگر بڑھیا نے کہا کہ صبر کے ساتھ اطمینا ن بھی رکھو۔ آج شکار مل تو گیا تھا مگر تقدیر کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ ستارہ کو سارا ماجرہ بتا یا۔ تو ستارہ رونے لگی تو بڑھیا کے پوچھنے پر کہنے لگی کہ میری قابلِ نفرت زندگی پر مجھے افسوس ہوتا ہے شیطان کے بہکاوے میں آ کر میں نے اپنے شوہر کو دھو کا دینا چا ہا۔ ایسی بے حیا ئی کی زندگی سے تو موت ہی بہتر ہے۔ افسوس۔ نوجوان نے ایک بے جان لوٹے کو اپنا ستر د کھا نا پسند نہ کیا اور میں ایک غیر مرد کو اپنا ستر دکھانے کے لیے خوشی خوشی راضی ہو گئی۔ مجھے خاوند کا خیال بھی نہیں آیا۔ تو اس ستارہ نے توبہ کی اور دونوں ہنسی خوشی زندگی بسر کرنے لگے اور اس ستارہ کے طفیل بڑھیا نے بھی توبہ کی اور توبہ کرنے پر اللہ نے اس بڑھیا کے لیے ایسے رزق کا انتظام کر دیا کہ وہ حیران رہ گئی۔ ستارہ کا شوہر بہت پیسے کما کر لا یا اور اس کا شمار شہر کے امیروں میں ہونے لگا تو ستارہ کی مدد کرنے کے لیے گھر کے کاموں میں اس بڑھیا کو بلو ا لیا اور اسے کام پر رکھ لیا۔ اس طرح وہ ہنسی خوشی اپنی زندگی بسر کر نے لگے

ایک چھوٹا سا بورڈ ریڑھی کی چھت سے لٹک رہا تھا، اس پر موٹے ما کر سے لکھا ہوا تھا، گھر میں کوئی نہیں ہے،

... read more

”وظیفوں کا سردا روظیفہ ، مصلے پربیٹھ کر100بار یہ الفاظ پڑ ھیں فر شتہ اسی وقت آ کررزق رکھ جائے گا“

سفی اللہ ایک نوجوان تھا ماں باپ اس کے مر چکے تھے کوئی لڑ کا بھی نہیں تھا۔ صرف وہ تھا اور اس کی خوبصورت

... read more

ایک نوجوان کی شادی بظاہر نیک اور خوبصورت لڑکی سے ہو گئی

سفی اللہ ایک نوجوان تھا ماں باپ اس کے مر چکے تھے کوئی لڑ کا بھی نہیں تھا۔ صرف وہ تھا اور اس کی خوبصورت

... read more

حضرت آدم ؑ اور اماں حوا کو جنت سےکیوں نکالا تھا؟

حضرت آدم ؑ اور اماں حوا کو جنت سے نکالنے کے بار ے میں بہت سی کہانیاں موجود ہیں۔لیکن ہمیں چاہیے کہ ہم صرف ان

... read more

جس گھر میں رات کو سونے سے پہلے یہ 1 سورۃ پڑھی جاتی ہے وہاں رزق کے فرشتے بوریاں بھر بھر کر لاتے ہیں۔

جس گھر میں رات کو سونے سے پہلے یہ ایک سورت پڑھی جاتی ہے وہاں رزق کے فرشتے بو ریاں بھر بھر کر رزق لاتے

... read more

انسان پر مصیبت پریشانی کس وجہ سے نازل ہوتی ہے ؟

کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ آپ کی زندگی میں پریشانی مصیبت اور تنگ دستی کی بنیادی وجہ کیا ہے اگر ہاں تو اس تحریر

... read more

ایک اعرابی حضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔

ایک بار حضور اکرم ﷺ مومنین کو صدقہ کی تلقین فرما رہے تھے کہ،ایک اعرابی آ پہنچا جس کے پاس ایک بڑی خوبصورت اونٹنی تھی۔بڑی

... read more

مسلمان لازماً جان لیں ! کیا جس بستر پر قربت کی جائے وہ بستر ناپاک ہوجاتا ہے؟

کیا جس بستر پر قربت کی جائے وہ ناپاک ہوجاتا ہے ؟جس بستر پر قربت کی جائے وہ اس وقت تک ناپاک نہیں ہوگا جب

... read more

پیٹ چاہے پہاڑ جیسا ہو ، قرآن پاک کی یہ سورۃ آپ کو ہفتے میں دُبلا پتلا بنا دے گی

ایک اندازے کے مطابق ستر فیصد افراد اس وقت دنیا بھر میں ستر فیصد افراد موٹاپہ یا اضافی وزن کا شکار ہیں جب کہ ایسے

... read more

مہینے میں دو مرتبہ ہی بیوی سے ملنے گھر جاتا تھا

ما ما کا فون آیا، بو لی بیٹا۔۔۔ نغمہ کی طبیعت خراب ہے اسے ہاسپٹل لے کے جا رہی ہوں۔ فکر کرنے کی ضرورت نہیں

... read more

میری خالہ کی بیٹی ان پڑھ تھی مگر بہت خوبصورت تھی

وہ کچن میں کھڑی پیاز کا ٹ رہی تھی۔ میں نےدیکھا کہ اس کی آ نکھیں سرخ تھیں اور مسلسل آنسو بہہ رہے تھے میں

... read more

بس تین سورتیں تین دن پڑ ھیں ہر انسان آپ کی بات مانے گا

قرآن ِ پاک کی تین سورتوں کے بارے میں بتاؤں گا کہ اگر آپ ان کو تین دن پڑ ھیں گے تو انشاء اللہ تعالیٰ

... read more

رات کو کھلے آسمان تلے یا وھَّابُ کا کرشمہ چار منٹ کا وظیفہ صرف ایک بار

لوگوں کی کس طرح کی مشکلات ہیں بےروزگاری ہے بیماریوں میں مبتلا ہیں فاقوں میں مبتلا ہیں اور کچھ لوگوں کو دولت کی خواہش ہے

... read more

حضرت علی کے عہد خلافت میں ایک نوجوان حاضر ہوا

عجیب فیصلہ امیر المو منین حضرت رضی اللہ عنہ کا عہدِ خلافت ہے ایک نوجوان گھبرایا ہوا اور یہ کہتا ہوا کہ اے اکمل حاکمین

... read more