بھنڈی توری میں صرف 1 چیز ملالیں

آج آپ کو بہت ہی اہم ٹاپک کے بارے میں بتائیں گے۔ جو کہ لیکوریا کامرض ہے۔ آپ کو تین سے چار چیزیں ایسی بتائیں گے جس کےاستعمال سے آپ اپنی لیکوریا کا مسئلہ حل کرسکتے ہیں۔ بہت سی خواتین اس لیکوریا جیسے مسئلے سے پریشان ہیں۔ اب ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جو چیزیں آپ کو بتانے والے ہیں ۔ وہ بہت ہی امیزنگ ہیں کہ آپ حیران ہوجائیں گے۔ صرف چار چیزیں ایسی بتائیں گے جس سے آپ اپنا لیکوریا کا مسئلہ آسانی سے ٹھیک کرسکتےہیں۔ نہ آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانےکی ضرورت ہوگی۔ اور نہ ہی کسی حکیم کے پاس جانےکی ضرورت ہوگی۔ اس نسخے کو بنانےکےلیے سب سے پہلے آپ کو خشک دھنیا کی ضرورت ہوگی۔ یہ لیکوریا اتنی جلدی ختم کرے گا۔ کہ آپ سوچ کرحیران رہ جائیں گے۔ آپ نے کیاکرنا ہے؟ رات کو خشک دھنیے کو پانی کے اندر بھگو کر رکھ دینا ہے۔ جب آپ صبح سو کراٹھیں ۔ اس پانی کو جس کے اندر آپ نے خشک دھنیا ڈال تھا۔ آپ کو اس کو چھان لیں۔ خشک دھنیا نکال دیں۔ اور جو باقی پانی بچ جاتا ہے۔ اس پانی کو آپ پی لیں۔

روزانہ نہارمنہ ایک گلاس سوکھے دھنیا کے پانی کا پینا ہے۔ صرف ایک ہفتہ پینا ہے۔ آپ کو اتنا فائدہ ملےگا۔ اتنا فائدہ نہ حکیم کی دوائی دیتی ہےاور نہ ہی ڈاکٹر کی دوائی دیتی ہے۔ اس کا استعمال آپ ضرور کریں۔ انشاء اللہ! آپ کو فائدہ ملے گا۔ دوسر ی چیز جو آپ کو بتانے والے ہیں۔ وہ بہت ہی پاور فل ہے۔ وہ ہے میتھی دانہ ۔روزانہ رات کو پانی کے اندر بھگو دینا ہے۔ اور جس پانی کے اندر بھگونا ہے۔ بالکل ویسے ہی آپ نے اس پانی کو استعمال کرنا ہے۔ میتھی دانہ کے اندر ایسی خصوصیات ہوتی ہیں۔ جوآپ کے لیکوریا کےمسئلے کو آسانی سے ختم کرسکتی ہے۔ آپ بھی اس میتھی دانہ کے پانی کو روازنہ استعمال کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو کافی فائدہ ملےگا۔ تیسر ی چیز جو آپ کوبتانے جارہےہیں۔ وہ آملے کا پاؤڈر۔ آپ کو یہ پنسار سے بآسانی سے مل جائےگا۔ اس پسے ہوئے پاؤڈر روزانہ رات کو یا نہار منہ گرم دودھ کے ساتھ ایک چمچ پسے ہوئے آملے کے پاؤڈر ڈال کر پئیں۔ یا پانی کے اندر ڈال کر پئیں۔ اور روزانہ پئیں۔ رات کو یا صبح نہار منہ پی لیں۔ اگرآپ ایسا کرتی ہیں۔

آپ کو اس سے اتنا فائدہ ملےگا کہ آ پ کو بیان نہیں کرسکتے۔ لیکوریا یہ چیزیں بہت ہی بہت معنی رکھتی ہیں۔ اس کا استعمال ضرور کیجئےگا۔ گارنٹی سے کہتے ہیں کہ آپ کو بہت فائدہ ملےگا۔ آخر میں آپ کو جو نسخہ بتانے لگے ہیں کہ آپ نےبھنڈی توری جو گھر کے اندر پکائی جاتی ہے۔ آپ نے بھنڈی توری کو لے لینا ہے۔ اس کو کاٹ لیں۔ اب اس بھنڈی کو پانی کے اندر ڈال دینا ہے۔ اور ابال لیں۔ جب پانی کارنگ تبدیل ہوجائے۔ توآپ اس پانی کو روزانہ دوپہر کےکھانےکے بعد پئیں۔ انشاءاللہ! اگر آپ ایسا کر یں گے۔ آپ اس کوایک ہفتہ ، دو ہفتہ یا تین ہفتہ استعمال کرکے دیکھیں ۔ گارنٹی سے کہتے ہیں کہ جس نے بھی استعمال کیا ہے ۔ اس کو ضرور فائدہ حاصل ہوا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.