آنکھیں خراب کیوں ہو تی ہیں؟ صرف دو کام کر لیں۔ آنکھوں کی ہر بیماری ختم ہو جا ئے گی۔ پھر کبھی آنکھیں خراب نہیں ہو ں گی۔

آنکھیں اللہ کی وہ نعمت تھیں جس کے ذریعے سے ہم اس کا ئنات کی خوبصورتی کو دیکھتے ہیں۔ ہم بیمار کیوں ہو تے ہیں؟ اور ہمارے بیمار ہونے کے پیچھے جو بے شمار اسباب ہیں ان میں سے ایک بہت بڑا سبب ہماری یہ آنکھیں ہیں۔ میرے محترم بھائیو اور بہنو۔ جب ہماری آنکھیں ان چیزوں کو دیکھتی ہیں۔ جن کو اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے حرام قرار دیا۔ ان چیزوں کو دیکھتی ہیں جو ہمارے لیے منع ہیں۔ تو میرے محترم بھائیو اور بہنو۔ ہمارا بدن ایسی بیماریوں میں مبتلا ہو تا ہے۔ کہ جس کا علاج آج اس کائنات کے اندر جتنے ڈاکٹرز ہیں ہسپتال ہیں ان کے پاس نہیں ہے۔ بد نگاہی ایک ایسا عمل ہے جس سے آج ہمارے بدن میں بے شمار بیماریاں آ رہی ہیں۔ بد نگاہی کی وجہ سے جو معاشرتی بیماریاں ہیں اس کی ایک لمبی فہرست ہے اور اس کے بارے میں آپ لوگ با خوبی جانتے ہیں

لیکن جو ہمارا موضوع ہے ہم بیمار کیوں ہو تے ہیں اس کے بارے میں میں کچھ باتیں آپ کے سامنے قرآن و حدیث اور آج کی جو ماڈرن میڈیکل سائنس ہے اس کے مطابق رکھنا چاہتا ہوں میرے محترم بھائیو اور بہنو۔ جب ہماری آنکھ دیکھتی ہے۔ تو اس کا ایمج جو ہمارے برین میں رٹینا ہے جو وہ پردہ بصارت ہے اس کے اوپر پیسٹ ہو جاتا ہے اورجب ہم ایسی چیز دیکھتے ہیں جس کو اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے حرام قرار تو جیسے ہی ہم نے اس چیز کو دیکھا۔ اور اس کا ایمج ہمارے بر ین پر جو رٹینا ہے اس پر پیسٹ ہوا ۔ میرے محترم بھائیو اور بہنو ہمارا برین فوراً اس نئی پکچر کو اس نئی انفارمیشن کو لے کر اس کے بارے میں سوچنا شروع کر دیتا ہے۔ اور جیسے ہی بر ین نے اس کے بارے میں سوچنا شروع کیا آپ کا جو دل ہے وہ اس کو چاہنا شروع کر دیتا ہے۔ کیونکہ پیارے پیغمبر جناب ِ محمد ﷺ نے ارشا د فر ما یا آنکھیں دیکھتی ہیں دل اس کو چاہتا ہے۔

اور دماغ اس کو سوچتا ہے اس کی پلا ننگ کر تا ہے اور پاؤں اس کی طرف چلتے ہیں ہاتھ اس کو پکڑتے ہیں اور ش رم گاہ ش رم گاہ سے مل کر تصدیق کر تی ہے گ ن ا ہ تو اسی وقت ہو گیا تھا جب آنکھ نے دیکھا تھا۔ جب آنکھ نے دیکھا رٹینا کے اوپر اس کا امیج گیا برین نے اس کے مطابق وہ سارے ایموشنز اس کے اندر بنا ئے اور اسی کے مطابق جب برین اس کو دیکھ رہا تھا۔ اس کو سوچ رہا تھا تو میرے محترم بھائیو ایسے ہارمونز ایسے انضائمز پیدا کرنے شروع کر دئیے اور ہارمونز کے مطابق جو ہماری باڈی میں جو کیمیکلز بنتے ہیں۔ ذرا سوچو۔ جب آنکھ ایسی چیز کو دیکھ رہی ہے جو حرام ہے جو نا جائز ہے۔ وہ کیسے فائدہ دے سکتی ہے؟

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.