میرے پیارے بہن بھائوں زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہر انسان پر آتی ہیں کبھی بھی ان غموں اور پرشانیوں سے گھبرانا نہیں چاہیے جب بھی کوئی غم آئے کوئی پریشانی آئے فوراً اپنا سارہ غم اپنا سارا دکھرا اللہ رب العزت کو سنایئں۔ اسی طرح غموں اور پرشانیوںکو ٹالے کےلئے خود اللہ پاک نے قرآن پاک میں سورۃ الكهف میں فرمایا “اللہ کوپکارو اُس کے سفاتی ناموں کےساتھ” اسی طرح اللہ تعالیٰ کے2 سفاتی نام ’’یا قادر یا نافع ‘‘جو بڑا اثر رکھتے ہیں اور جو شخص دل کی گھہرائوں سے ان ناموں کو پڑھے گا انشااللہ ہر حاجت پوری ہو گیسورتہ یٰسین کی ایک آیت کا کمال شوہر بیوی کی محبت میں دیوانہ بیوی کو جی جی کرکے بلائے گا۔ شوہر کی محبت حاصل کرنے لے لیے سورت یٰسین کی ایک آیت کا بہت کمال کا عمل بتانے جارہے ہیں اگر شوہر عمل کرلے تو بیوی اس کی تابع ہوگی۔ اور اگر بیوی یہ عمل کرلے تو شوہر اس کا تابع ہوگا بہت ہی آسان ساوظیفہ ہے اگر آپ ایک دوسرے کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو آج ہی یہ عمل کریں نتیجہ دیکھ کر آپ ہمیں دعائوں میں یادر رکھیں گے۔ وظیفہ کرنے کا طریقہ سورتہ یٰسین کے ہر مبین: حَسبُنَا اللہ وَنعم الوَکِیل نعم المَولیٰ وَنعم النَصَیرُ450 بار پڑھنا ہے سات دن یہ وظیفہ کرنا ہے اور عمل کے اول و آخر تین بار درور شریف لازمی پڑھنا ہے۔ اگر آپ سورہ قریش ایک دفعہ پڑھیں گے تو اگرکھانے کے اندرزہربھی ملا ہوگا تو وہاثر نہیں کرے گا۔ کھانا فوڈ پوائزن نہیں بنے گااوروہ کھانا بیماری نہیں بنے گا، صحت بنے گا۔وہ کھانا اسے گناہوں کی طرف مائل نہیں کرے گا۔ نیکی کاذریعہ بنے گااورجو دوسری دفعہ سورہ قریش پڑھے گا اللہ پاک جل شانہ اس کو ایسا دسترخوان سدا دیتا رہے گا ، بہترین، اچھے سے اچھا عطا فرماتے رہیں گے ظاہر ہے روزی سکھی ہوگی تو دسترخوان اچھا ہوگا اور جو تیسری مرتبہ سورہ قریش پڑھے گا اللہ اس کی سات نسلوں کو بھی لاجواب لاجواب کھانے دسترخوان رزق دیتے رہیں گے۔ آپ بھی آج سے ہی یہ پڑھیں زندگی میں تبدیلی آپ خود محسوس کریں گے قرانِ پاک دنیا کے ہر انسان کے لئے ہدایت اور مسلمانوں کے لئے رحمت بنا کر نازل کیا گیا، یہ اللہ تعالیٰ کی الہامی کتاب ہے جس کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالیٰ نے خود لے رکھا ہے یہی وجہ ہے کہ قرآن کی آخری آیت نازل ہونے کے 1400سال بعد بھی اس کےمتن میں ایک حرف کی تبدیلی نہیں ہوسکی اورنا ہی قیامت تک ہو سکے

زندگی کے اندر بہت سی پریشانیاں آتی رہتی ہے بندے کو ان پریشانیوں کا اپنے سامنے آنے سے ڈرنا نہیں چاہیے ۔ آپﷺ نے فرمایا مسلمانوں کو جب کوئی غم ،دکھ ،رنج یا کوئی عذاب پہنچتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے اسکے گناہ معاف فرما دیتے ہیں۔ ان سے بندے کو گھبرانا نہیں چاہیے ۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے کہ بے شک اللہ رب العزت صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔ ہمیں اللہ تعالیٰ کی رضا پر خوش رہنا چاہیے کہ مالک تونے ہمیں چھوٹی تکلیف دے کر بڑی تکلیف سے نجات عطاء فرمائی ہے ۔ جب تم کو کوئی بھی مصیبت پہنچے تو اللہ تعالیٰ سے رنج نہ کرو ۔بلکہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ الٰہی میں شکر کیا کرو ۔حضرت ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ آپﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص صبح میں یہ دعا پڑھے تو اس دن بہترین رزق سے نوازا جائیگا اور جو شام کو ایک مرتبہ پڑھ لے تو اللہ تعالیٰ اس رات بہترین رزق عطاء کرے گا اور برائیوں سے بچائے رکھے گا۔

وہ دعا یہ ہے ماشاء اللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ اشھدان اللہ علی کل شی قدیر۔اگر آپ روزانہ صبح فجر کے بعد اور شام کو عصر کے بعد ایک دفعہ پڑھنے کا معمول بنا لیں تو اللہ تعالیٰ کی عطاء سے آپ کے کاروبار میں برکت عطاء فرمائے گا۔ اللہ تعالیٰ تمام بیماریوں سے نجات عطاء فرمائے گا۔ پریشانی اور تندستی دور کرنے کا علاج بتا دیتے ہیں۔ حضرت عبداللہ بن عباس ؓ فرماتے ہیں ہم سب گھر میں تھے حضورﷺ نے دروازے کی دونوں چوکھٹوں کو پکڑ کر فرمایا اے بنو عبدالمطلب جب تم لوگوں کو پریشانی سختی پیش آئے تو یہ کلمات پڑھو ۔ربنا لا نشرک بہ شیئا۔ان کلمات کو اپنی سختی پریشانی اور تنگدستی کی صورت میں کثرت سے پڑھنے سے اللہ تعالیٰ تنگدستیوں کو دور فرمائے گا۔ ایک اور عمل بتانے والا ہوں اگر اپنی حاجات کو پورا کروانا چاہتے ہیں تو وہ یہ عمل کرکے دیکھیں اللہ تعالیٰ حاجات کو پورا فرما دے گا۔ عمل یہ ہے کہ نماز فجر پڑھنے کے بعد قرآن کریم کی تلاوت او رذکر میں مشغول رہیں۔ اتنا زیادہ قرآن کی تلاوت کریں کے نیند میں مشغول ہوجائیں۔ یہاں تک تلاوت کریں کہ سورج کی کرنیں نکلی شروع ہوجائیں۔ پھر دو نفل اشراق کی پڑھیں اور سورۃ توبہ کی آخری دو آیات کو پڑھیں اور سرِ سجود ہوکر حق تعالیٰ سے اپنے امن وعافیت طلب کیجئے ۔ اللہ تعالیٰ اس عمل سے وہ پریشانی بھی دور ہوجائیگی جو صدیوں سے ہوگی ۔ اس عمل کرنے کی برکت سے وہ پریشانی جلد ازجلد حل فرما دے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.