عورت جھاڑو لگاتے وقت ساتھ یہ پڑھتی ہے

اگر گھر میں موجود خواتین جھاڑو لگاتے وقت ساتھ ساتھ یہ پڑھ لیا کریں جو عمل آپ کو بتانے جارہا ہوں تو اللہ پاک اُس گھر سے ہر طرح کی بے برکتی کو ختم فرما دیتے ہیں۔ اُس گھر میں اتنا رزق نازل فرما دیتے ہیں اور اُس گھر کو اتنا رزق سے بھر دیتے ہیں کہ جانور اور پرندے بھی اُن گھر والوں کو دعائیں دیتے ہیں۔ جو عمل آج میں آپ کو بتانے جارہا ہوں یہ عمل بہت ہی زیادہ خاص ہے۔ اس کو آپ لوگ اپنی عورتوں کو بتائیں خواتین کو بتائیں کہ جب بھی گھر میں جھاڑو لگایا کریں دوکان میں جھاڑو لگایا کریں توساتھ ساتھ یہ بھی پڑھتی رہا کریں،جومیں آپ کو بتانے جارہا ہوں پھر دیکھیں گےآپ کے گھر سے بے برکتی ختم ہو جائے گی۔آپ کا گھر ہر طرح کی نحوست سے پاک ہوجائے گا، شیطانی وسوسوں سے پاک ہو جائے گا،جادو ٹونے سے پاک ہو جائے گا، ہر طرح کی رکاوٹوں سے بندشوں سے پاک ہوجائے گا۔

بے شک اللہ بہت توبہ قبول کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے اور خوب پاکیزگی اختیار کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے۔ اس لئے اپنے گھر کو اپنی دکان کو جہاں سے آپ کو رزق ملتا ہے، اس کو ہمیشہ پاک صاف رکھا کریں۔ ایک بزرگ بیٹھے وضو کر رہے تھے کسی نے کہا کہ آپ کیا بار بار وضو کرتے رہتے ہیں، بزرگ نے بڑا قابل غور جواب دیا۔کہ بیٹا مسلمان نے جب بھی اپنی تاریخ لکھوائی یا تقدیر بدلتی ہے،تو خ ون سے یا پانی سے ان دو چیزوں سے بدلی ہے۔ لہذا وضو ہمیں اللہ کے آگے جھکنے اور سجدے کی توفیق دیتا ہے۔ وضوایک طاقت ہے، وضو ایک تعلق ہے، وضو اللہ اور اس کے حبیب ﷺ کے ساتھ رابطہ ہے۔نبی پاکؐ کے پاس ایک تنگ دست شخص آیا اور اپنے حالات بیان کیےّ، آپ نے فرما یا کہ ہمیشہ با وضو رہا کرو،پھر کیا ہوا کافی عرصہ کے بعد جب وہی شخص وہی صحابی آپ کی خدمت میں دوبارہ واپس آیا تو کہنے لگا۔

یا رسول للہ باوضو رہنے کی برکت سے اللہ نے بے شما ر رزق عطا کر دیا ہے۔بلکہ اتنا رزق عطا کر دیا ہے کہ اب میں محلہ والوں اور ساتھ والی بستیوں میں بھی تقسیم کرتا رہتا ہوں۔تو اس سے معلو م ہوتا ہے کہ با وضو رہنے سے کشادہ اور برکت والا رزق بھی ملتا ہےاور اللہ کی حبیب کی سنت بھی پوری ہوتی ہے۔ تو آج جو عمل آپ کو بتا نے جا رہا ہوں نہایت ہی چھوٹا سا آسان سا عمل ہے،دو سے تین سال،چارسال کے بچے کو بھی یہ پڑھنا آتا ہے۔ جو میں آپ کو بتا نے جا رہا ہوں کہ آپ کے گھر میں خواتین موجود ہیں اُن سے کہیں کہ جب بھی آپ گھر میں جھاڑو لگایا کریں، تو جھاڑولگانے کے ساتھ ساتھ آپ لوگ اعوذباللہ من شیطان ا رجیم یہ پڑھتی رہا کریں،جیسے جیسے جھاڑو لگاتی رہی ساتھ سا تھ” اعوذباللہ من شیطان ا لرجیم” پڑھتی رہا کریں۔ جس کا مطلب ہے پناہ ما نگتا ہوں میں اللہ کی شی طان مردود ۔آپ کے گھر میں یہ شیط ان ہی ہوتا ہےجو بے برکتی کو لے کر آتا ہے

جو نحوست کو لے کر آتا ہے جو بندشوں اور رکا وٹوں کو لے کر آتا ہے۔اگر آپ کی خواتین گھر میں جھاڑو لگا تے وقت “اعوذباللہ من شیطان ا لرجیم “پڑتی رہیں گی اور ساتھ ساتھ جھا ڑو لگاتی رہیں گے تو شی طان کی ساری نحوست شی طان کے سارے وسوسہ شی طانی بندشوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔ صفائی کے ساتھ ساتھ گھر سے ساری بے برکتی بھی باہر چلی جائے گی جتنا بھی شی طان نے آپ کے گھر میں گندپھیلایا ہوگا وہ سارے کا سارا باہر نکل جائے گا۔اور آپ کا گھر ہر طرح کی رکاوٹوں سے پاک ہو جائے گا۔اللہ پاک کی برکت نازل ہونے لگے گی۔پرندے جانور سب آپ کے گھر کے لیے دعائیں کریں گے ایک بار اپنی خواتین کو کہیں کہ جھاڑو لگاتے وقت “اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم “ضرور پڑھا کریں۔اس کے بعد وہ خواتین آپ کو خود بتائیں گیں ایسا کرنے سے ہمارے گھر میں کتنی برکتیں آنا شروع ہوگئی ہیں،اتنی رحمتیں آنا شروع ہوگئی ہیں اور اللہ پاک نے اتنا رزق عطا فرما دیا ہے۔کہ پہلے اتنا گھر میں اتنا رزق موجود نہیں تھا جتنایہ چھوٹا سا عمل کرنے سے رزق آگیا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.