
وہ ذکر جس کو پڑھنے سے ساری زندگی کے گ ن ا ہ معاف ہو جا تے ہیں۔ زندگی کا پتہ نہیں۔ ایک بار آپ بھی پڑھ لیں۔
اے لوگو جو ایمان لائے ہو جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو تو اپنے چہروں اور ہاتھوں کو کہنیوں تک دھو لو اور اپنے سروں کا مسا کر لو اور اپنے پاؤں کو ٹخنوں تک دھو لو اور اگر تم حالتِ ج ن ا ب ت میں ہو تو خوب پاک ہو جا ؤ اور اگر تم بیمار ہو یا کسی سفر پر ہو یا تم میں سے کوئی قضائے حاجت سے واپس آ یا ہو یا تم نے عورتوں سے ملا پ کیا ہو تو پانی نہ پاؤ تو پاک مٹی سے تیمم کر لو۔ پھر اس سے اپنے چہروں اور اپنے ہاتھوں کو مسا کر و اللہ تم پر کوئی تنگی نہیں کر نا چاہتا یعنی پاکیزگی کا حکم دے کر مشکل میں نہیں ڈالا لیکن وہ چاہتا ہے کہ تمہیں پاک کر دے اللہ اپنے بندوں کو پاک کر نا چاہتا ہے اور تم پر اپنی نعمت کو تما م کر دے تا کہ تم شکر ادا کرو۔ تو اللہ سبحان اللہ کا مکمل انعام یہ ہے کہ اللہ وضو کے ذریعے گ ن ا ہ وں کو معاف کر تا ہےا ور اچھی طرح وضو کر نا نصف ایمان ہے
وضو ظاہری نجاست کو بھی دور کر تا ہے انسان نہا لیتا ہے نا بہت سے ردی خیالات اس سے چلے جا تے ہیں اور اسی طرح دن میں پانچ دفعہ اپنے اعضا ء دھو تا ہے تو بہت سے منفی سوچوں سے آزاد ہو جا تا ہے کیونکہ ہاتھ دھوتا تو ہاتھوں سے گ ن ا ہ وں دھل گئے کلی کر تا تو کان کے چہرے کے پاؤں کے پھر مسا کر تا ہے اور اس طرح انسان پھر سے فریش ہو جا تا ہے اس کے پچھلے گ ن ا ہ معاف اور اللہ کی عبادت کر کے وہ ہلکا ہو جاتا ہے تو وضو اور نماز کے بڑے فائدے ہیں اور اس کو اللہ نے اپنی نعمت کو تمام کر نا چاہتا ہے ق ی ا م ت کے دن بھی وضو کے اعضاء چمک رہے ہوں گے اور نبی ﷺ اپنی اُمت کو ان اعضاء کے چمکنے کی وجہ سے پہچانیں گے
اور اللہ کی جو نعمت تم پر ہے اسے یاد کر و اور اس کا پختہ عہد ہے جو اس نے تم سے مضبوط مانگا تم نے کہا کہ ہم نے سنا اور ہم نے اطا عت کی اور اللہ سے ڈرو بے شک اللہ سینوں کے بھید خوب جاننے والا ہے۔ اے لوگو جو ایمان لا ئے ہو اللہ کے لیے خوب حق پر قائم رہنے والے ہو انصاف کے ساتھ گواہی دینے والے بن جا ؤ اور کسی قوم کی د ش م ن ی تمہیں اس بات پر آمادہ نہ کر ے کہ تم عدل نہ کرو۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیکی کرنے کی توفیق عطا فر ما ئے اور اس کے ساتھ ساتھ ہمیں اللہ کی آیتوں پر عمل کرنےکی بھی توفیق عطا فر ما ئے آ مین۔