جوانی طاقت فٹنس کے لیے خوبانی کو کیسے استعمال کیا جا ئے ۔ ہمیشہ جوان رہنے کا راز۔

آج کا موضوع ہے خشک خوبانی خشک خوبانی ایسی صحت بخش غذا ہے جو آ پ کو موسمِ گرما میں دستیاب ہو تی ہے خشک خوبانی کا ایک چھوٹا سا دانہ اپنے اندر صحت کا ایک ایسا خزانہ چھپائے ہوئے ہوتا ہے جس سے فائدہ صرف وہی انسان اُٹھا سکتا ہے جو اس کی حقیقت سے واقف ہو تا ہے۔ خشک خوبانی کئی فوائد کی حامل ہو تی ہے۔ اور اس کا استعمال آپ کو کئی عام امراض سے محفوظ رکھتا ہے ویسے تو بہت سے فوائد ہیں لیکن یہاں چند اہم فوائد آپ کے ساتھ شئیر کر تے ہیں آپ کو اس سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے خشک خوبانی کے استعمال سے جلد بڑھا پا نہیں آ ئے گانظر مضبوط ہو گی اور اعصابی کمزوری ختم ہو جا ئے گی اس کے مسلسل استعمال سے کبھی جسمانی طاقت ختم نہ ہو گی اور نہ ہی جسم سے لرزا آ ئے گا اعصابی کمزوری کسی بھی قسم کی اعصابی کمزوری نہیں ہو گی

اور جوڑ پٹھے سب کچھ ہی مضبوط ہو جا ئے گا۔ کیونکہ خوبانی میں کاپر اور شہوارے میں آئرن بہت زیادہ مقدار میں پا یا جا تا ہے اورجب ان دونوں کو ملا کر استعمال کیا جا تا ہے تو ایک طاقتور ٹانک بن جا تا ہے اس کے علاوہ ان دونوں میو وں میں قدرت نے بے شمار فوائد چھپائے ر کھے ہیں۔ نظر بڑھانے کے لیے۔ خشک خوبانی میں تو ایسی غذائی اجزاء بھائی مقدار میں پائے جا تے ہیں جو بینائی کی حفاظت کر تے ہیں خشک خوبانی کا استعمال موتیے کے خطرات کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہو تا ہے اور نظر ہمیشہ تیز رہتی ہے نظامِ ہاضمہ کی بہتری کے لیے کھانا کھانے سے قبل خشک خوبانی کا استعمال ہمارے نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنا تا ہے قبض کے حوالے سے مددگار ثابت ہو تی ہے اور ساتھ ہی نا پسند یدہ مواد کو خارج بھی کر تی ہے خوبانی نہ صرف ہاضمہ صحیح کر تی ہے

صحت مند دل کے لیے خشک خوبانی میں فا ئبر کی بھاری مقدار پا ئی جا تی ہے جو جسم میں موجود کولیسٹرول کی سطح کو کم کر تی ہےا س کی وجہ سے دل کے امراض لاحق ہونے کے خطرات میں بھی کمی واقع ہو تی ہے خشک خوبانی کی وجہ سے کو لیسٹرول کی سطح بہتر رہتی ہے۔ روزانہ خوبانی کا استعمال اگر کیا جا ئے تو اس سے جسم میں خ و ن کی کمی دور ہو جا تی ہےا ور اس کے ساتھ ساتھ اگر ہم خ و ن کی تاثیر کر نا چاہتے ہیں تو اس سے ہمارے خ و ن میں کافی حد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ خشک خوبانی آئرن کے حصول کے لیے ایک بہترین ذریعہ ہے۔ جو کہ خ و ن کی کمی کے خلاف مذاہمت کرنے کے حوالے سے مفید ثابت ہو تا ہے عام طور پر خواتین مخصوص ایام میں خ و ن کی کمی کا شکار رہتی ہیں تو خشک خوبانی ان جیسی خواتین کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.