سورۃ الا خلاص کو چاول پر دم کر یں۔ شوہر ہمیشہ کے لیے حکم کے غلام ہو جا ئیں گے۔ تین دن کا آسان سا عمل۔

آج میں آپ کے لیے پھر سے ایک نیا عمل ایک نیا وظیفہ لے کر آیا ہوں جو کہ سورۃ الا خلاص کا ایک بہت ہی مجرب اور بہت ہی نا یاب عمل ہے جو کہ آپ کو چاول سے کر نا ہے انشاء اللہ وہ میری ماں بہنیں جو اپنے شوہر کے روویوں سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔ شوہر آپ کی کوئی بھی بات نہیں سنتے۔ آپ کا کوئی حق ادا نہیں کر تے۔ آپ اپنے شوہر کے روویوں سے بہت زیادہ پریشان ہیں آپ کی اور شوہر کی بہت زیادہ لڑائی ہو تی ہے شوہر آپ کو ط ل ا ق کی دھمکی دیتے ہیں۔ آپ سے بالکل بھی محبت نہیں کر تے روٹھے روٹھے سے رہتے ہیں ہر وقت آپ سے ناراض رہتے ہیں شادی سے پہلے بہت اچھے تھے اور شادی کے بعد بدل گئے ہیں انشاءاللہ اس عمل کے بعد آپ کے شوہر آپ کے حکم کے غلام ہو جا ئیں گے آپ جیسی چاہتی ہیں

انشاء اللہ شوہر ویسا ہو جا ئیں گے بہت ہی مجرب اور پاورفل عمل ہے صرف تین دن آپ نے یہ عمل کر نا ہے انشاء اللہ تین دن کے عمل سے آپ کو اتنا فائدہ ہو گا کہ آپ حیران ہو جا ئیں گی اللہ رب العزت کے کلام میں بہت زیادہ طاقت ہے۔ اگر اسے ایمان کے ساتھ اور عقیدے کے ساتھ کیا جا ئے تو انشاء اللہ آپ کو سو فیصد فائدہ ہو گا بہت ساری میری ماں بہنیں اس عمل سے فائدہ اُٹھا چکی ہیں انشاء اللہ آپ کی تمام پریشانی دور ہو جا ئیں گی آپ کی تمام مشکلات حل ہو جا ئیں گی ۔ عمل بتانے سے پہلے میری یہ گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سنیے گا عمل آپ نے تین دن کر نا ہے اور وہ دن ہیں ہفتہ اتوار پیر ۔ اور آپ نے یہ عمل کسی بھی نماز کے بعد کر لینا ہے ۔

بہتر یہ ہو گا کہ آپ اس عمل کو بعد نمازِ ظہر کر یں یا پھر بعد نمازِ عصر کر یں ورنہ آپ کو جس وقت ٹائم ملے آپ یہ عمل کر سکتے ہیں عمل آپ نے کر نا یہ ہے کہ جب آپ نماز پڑھ کر فارغ ہو جا ئیں تو آپ نے تقریباً ایک مٹھی برابر چاول لینا ہے ایک مٹھی برابر یا اس سے تھوڑا سا کم آپ نے چاول لے لینا ہے اور تین مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے اس چاول کو آپ نے اپنے سیدھے ہاتھ پر پکڑنا ہے اور تین مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے تین مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنے کے بعد آپ نے اس چاول پر دم کر دینا ہے پھر آپ نے سترہ مر تبہ سورۃ الا خلاص پڑھنی ہے۔ اتنا پڑھنے کے بعد آپ نے پھر تین مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھ لینا ہے اتنا پڑھنے کے بعد آپ نے پھر اس چاول پر دم کر نا ہے اور اپنے شوہر کا نام چالیس مر تبہ لینا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *