خ و ن کی کمی دور کرنے کے لیے۔ ہائی بلڈ پریشر سے نجات۔ آدھے سر کے درد کے لیے۔ بچوں کا قد بڑھانے کے لیے۔ گیس اور قبض کےلیے ٹوٹکہ۔ لمبے سیاہ اور چمکدار بال۔

اگر کسی کے جسم میں خ و ن کی شدید کمی ہوا ور وہ چاہتا ہے کہ اس کے جسم میں خوب خ و ن بنے اور جس میں خ و ن کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہو تو اسے چاہیے کہ انگور کا سرکہ لے۔ رات کو سوتے وقت دو چمچ انگور کا سرکہ میں دو دانے انجیر کے بھگو دے، صبح اُٹھ کر وہ انجیر کھا لے۔ بس اتنا سا ٹوٹکہ ہے چند دن۔ چند ہفتے یہ توٹکہ آزما ئیں اور پھر کمال خود دیکھئے۔ صرف سات دانے روزانہ اور بلڈ پر یشر سے نجات۔ ہائی بلڈ پر یشر سے نجات کے لیے سات عدد خشک آلو بخارے رات کو ایک گلا س پانی میں بھگو دیں صبح اسی پانی میں آلو بخاروں کو مسل کر چھان کر نہار منہ یہ پانی پی لیں کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال کر یں۔ ہائی بلڈ پریشر ٹھیک ہو جا ئے گا۔ بچوں کا قدر بڑھانے کے لیے ٹوٹکہ لاجواب ہے گیارہ کھجوریں رات کو پانی میں بھگو کر رکھیں

صبح گٹھلیاں نکال کر دودھ شامل کر کے ملک شیک بنا لیں اور بچوں کو ملا ئیں کچھ ہی عرصے میں قد بڑھ جا ئے گا۔ بہت ہی کمال کا ٹانک ہے۔ مخالف ناک کے نتھنے ( یعنی جس طرف درد ہو اس کی الٹی طرف کے نتھنے ) میں ایک قطرہ شہد ٹپکا دیں اللہ کے فضل سے آدھے سر کا درد ختم ہو جا ئے گا۔ کلونجی کو صاف کر کے اسے چھاننی میں ڈال کر دھو لیں۔ خشک کر کے اس کو شیشے کی بو تل میں ڈال دیں پھر اس پر لیموں نچوڑ دیں اس کے بعد خشک کر کے ہلکا سا گرائنڈ کر لیں ہر کھانے کے بعد ایک چٹکی لے لیں۔

فائدے: انشاء اللہ آدھ گھنٹے میں سب کھانا ہضم ہو جا ئے گا اور سہو لت کے لیے آپ اسے اپنے بیگ میں بھی ساتھ رکھ سکتے ہیں ۔ لمبے گھنے سیاہ اور چمکدار ابالوں کے لیے آدھا پاؤ زیتون کا تیل اور آدھا پاؤں آملہ کا تیل ملا کر رکھ لیں اس تیل سے روزانہ رات کو بالوں کا خوب مساج کر یں اور صبح صابن سے سر دھو لیں ایک ماہ کے بعد آپ اپنے بالوں کو دیکھ کر خوش ہو ں گے آزما ئش شرط ہے۔ روٹی جب پک کر تیار ہو تو فوراً گرما گرم روٹی کے دونوں اطراف پانی بہا ئیں جیسے اس پر پانی بہا ئیں گے بھاپ نکلے گی بھیگی ہوئی روٹی کو تین منٹ کے لیے کھلا رکھ دیں جب روٹی ٹھنڈی ہو جا ئے تو کھا لیں یہ روٹی کھانے والا ہمیشہ گیس ، بادی، السر اور معدہ کے امراض سے محفوظ رہے گا۔ آک کے زرد پتے، گر دو غبار سے صاف کر لیں گھی سے چپڑ کر آ گ پر گرم کر یں سکڑنے پر ہتھیلی سے مسلیں اور کان میں نچوڑ دیں انشاء اللہ کان کا درد ختم ہو جا ئے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *