پانچ ایسے برے خواب جن کی تعبیر

پانچ ایسے برے خواب جن کی تعبیر اچھی ہوتی ہے سن کر آپ حیران رہ جائیں گے ۔اکثر ہم لوگوں کو براہ آتا ہے

اور ہم اس خواب سے ڈر کر جاگ جاتے ہیں ۔ہم لوگ کسی حاکم کو برا سمجھتے ہیں لیکن وہ خواب ہمارے لیے اچھا ہوتا ہے ۔سب سے پہلا خواب کہ ہم دیکھتے ہیں اپنے آپ کو کسی محرم کے ساتھ یہ خواب اگر کوئی نیک انسان دیکھے گا تو وہ کتنا پریشان ہو گا ۔حقیقت یہ ہے کہ یہ خواب ہر انسان کے لئے برا نہیں ہوتا ۔اس کی تعبیر یہ بھی ہوتی ہے کہ آپ کی عنقریب کسی اچھی جگہ شادی ہو جائے گی یا ازدواجی معاملات میں خوشخبری آنے والی ہ ۔الصفا انسان اب یہ خواب دیکھتا ہے کہ اس کا دانت ٹوٹ گیا ہے اور اس کے گود میں گر گیا ہے بظاہر یہ خواب برا لگتا ہے اس کی تعبیر یہ بتائی گئی ہے۔

کہ اگر وہ شخص شادی شدہ ہے تو اس کے ہاں بچے کی ولادت ہو گئی اور اگر وہ شادی شدہ نہیں ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالی اس کو بہت نایاب مال دیں گے ۔تیسرا خواب ہے کسی کنواری لڑکی کا اپنے آپ کو خواب میں حاملہ دیکھنا ۔اس کی تعبیر میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ اس لڑکی کی شادی عنقریب ہو جائے گی یا اس کا رشتہ پکا ہو جائے گا ۔اگر کوئی نیک انسان اپنے خواب میں اپنے آپ کو بیمار دیکھنے تو اس کا یہ مطلب ہے کہ وہ انسان اپنے گناہ پر شرمندہ ہوتا ہے یا مستقبل میں اپنے گناہ کی معافی مانگے گا ۔پانچواں خواب اگر کوئی انسان دیکھے کہ وہ اپنی زبان کو چپا رہا ہے یا اس نے اپنی زبان کو کچلا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ شخص اپنی زندگی میں صبر کرنے والا انسان ہے اگر اس کو بہت غصہ آتا ہے تو وہ اپنے غصہ کو پینے والا ہے ۔یہ اس انسان کی اپنی زبان کو قابو رکھنے کی دلیل ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *