”سارا دن ایک تسبیح اس لفظ کی پڑھ لیں وہ سب کچھ بھی مل جائیگا جو کبھی سوچا بھی نہیں تھا“

آج ہم آپکی خدمت میں ایک ایسا آسان اور طاقتور وظیفہ لیکر حاضر ہوئے ہیں ۔اگر کوئی بے روزگار رزق کیلئے

اس عمل کو کرے گا تو انشاء اللہ ایسا بہتر رزق اسکو ملے گا کہ ساری زندگی رزق کی کمی نہیں آئیگی ۔ اگر کوئی اپنے بچے کی شادی کیلئے اس عمل کو کرے گا تو انشاء اللہ بہت جلد اچھا اور نیک رشتہ خود گھر چل کر آئیگا ۔

اگر کسی بہن کی عمر گزر رہی ہے شادی ابھی تک نہیں ہوئی شادی میں کسی قسم کی رکاوٹ ہے پریشانی ہے تو اللہ تعالیٰ کے حکم سے وہ ختم ہوجائیگی اور بہترین جگہ پر شادی ہوجائیگی اگر کوئی بہن بیوہ ہے اور رزق کیلئے کوئی بھی موقع نہیں مل رہا تو انشاء اللہ وہ یہ عمل کرے اللہ تعالیٰ ایسی جگہ سے رزق عطاء فرمائے گا کہ اس بہن کا وہاں تک گمان بھی نہیں جاتا ہوگا۔ یہ عمل بہت طاقتور ہے امیرالمؤمنین حضرت سیدنا ابو بکرصدیق ؓ سے روایت ہے

کہ نبی پاک ﷺ نے پر درود پاک پڑھنا گناہوں کو اس قدر جلد مٹاتا ہے کہ پانی بھی آگ کو اتنی جلدی نہیں بجھا پاتا نبی پاک ﷺ پر سلام بھیجنا غلاموں کو آزاد کروانے سے بھی افضل ہے ۔ فرمانے مصطفیٰﷺ ہے کہ جس نے مجھ پر ایک بار درود پاک پڑھا اللہ تعالیٰ اس بندے پر دس رحمتیں بھیجتا ہے ایک اور جگہ نبی پاکﷺ نے حدیث پاک میں فرمایا جس شخص نے مجھ پر ایک مرتبہ درود پاک پڑھا اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتوں کا نزول فرماتا ہے اور اس کے دس گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں ۔

آج ہم آپ کیلئے جو وظیفہ لیکر حاضر ہوئے ہیں وہ ہزاروں حاجتیں پورا کرنے کا بہت طاقتور اور مجرب وظیفہ ہے ۔ اس عمل میں وقت کی کوئی قید نہیں آپ نے صبح فجر سے لیکر شام مغرب کی نماز سے پہلے پہلے اس عمل کو کرنا ہے ۔ آپ نے اس عمل کیلئے تین کام کرنے ہیں پہلا کام یہ ہے کہ آپ نے باوضو ہوکر یہ عمل کرنا ہے ۔ باوضو ہوجائیں دوسرا عمل یہ ہے کہ آپ نے اول وآخر گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے ۔ تیسرا اور سب سے افضل جو کام ہے جس سے آپ نے فائدہ حاصل کرنا ہے ۔

جس سے آپ اپنی حاجتیں پوری کرسکیں گے ۔ آپ اپنے کام بگڑے ہوئے وہ بھی سدھڑ جائیں گے ۔ آپ نے وظیفہ 1000 مرتبہ یہ لفظ مبارکہ اللہ الصمد پڑھنا ہے ۔ آپ نے یہ عمل کس طریقے سے کرنا ہے اس میں وقت کی کوئی قید نہیں ہے آپ نے مسلسل ایک ہی وقت میں بیٹھ کر ہزار مرتبہ پڑھنا ہے آپ وقفے وقفے سے پورے دن میں مکمل کرسکتے ہیں۔انشاء اللہ بہت فائدے ہوں گے اللہ کی اتنی رحمت برسے گی آپ اور آپ کو دیکھنے والے حیران ہوجائیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *