اولاد کے لیے اور ہر بیماری سے بچنے کےلیے

وہ ایک ایسا عمل ہے جیساکہ آجکل بارشیں ہورہی ہیں ۔ تو اس کے حوالے سے نبی پاک ﷺ کا بتایاہوا ایسا عمل ہے جو بھی اس کو کرلے گا انشاءاللہ! اس کے گ وشت اورہڈیاں تک سے اللہ تعالیٰ تمام بیماریوں کو نکال دیں گے خواہ کسی قسم کےوائرسز ہوں۔

یا کوئی بھی بیماریاں ہوں۔ اللہ تعالیٰ ان بیماریوں کو ختم کردیں گے کیونکہ اس کے بارے میں حضرت جبرائیلؑ نے خوشخبری سنائی ۔ اور یہ حدیث اس طرح سے ذکر کی گئی ہے۔ یہ سب آپ کو بتائیں گے ۔ جیسا کہ آپ سےذکر ہے کہ آج کا جو وظیفہ ہے۔ جیسا کہ آج کل بارشیں ہورہی ہیں توبارش کےپانی پر عمل کرنا ہے یہ بہت ہی آسان ساعمل ہےیہ حدیث سے ثابت شدہ ہے جو کہ حضوراکرم ﷺ سے منقول ہے نبی پاکﷺ نے فرمایاکہ :ابھی جبرائیل ؑ میرے پاس آئے اور انہوں نے مجھے خوشخبری سنائی کہ جو انسان ، مسلمان اور مومن بارش کی پانی پر ان عمل کو کرلے گا۔

اللہ تعالیٰ کے ان کلام کر پڑھ لے گا۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ اس کے جسم سے حتی ٰ اس کے گ وشت وپوست میں بھی اگر کوئی بیماری ہوگی تواللہ پا ک اسے نکال دیں گے ۔ عمل بہت ہی آسان ہے ۔ بہت ہی مختصر عمل ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے؟ آپ نے بارش کا پانی لے لیناہےکہیں پر بھی اکٹھا کرلیں۔ بوتل میں اکٹھا کرکے رکھ لیناہے۔ اور ذرا مقدار میں بھی آپ پڑھ سکتے ہیں۔ ستر مرتبہ آپ نے اس پر “درودابراہیمی” اور اس کے بعد ستر مرتبہ ” سورت الفاتحہ” اور اس کے بعد ستر مرتبہ ” آیت الکرسی ” اور اس کے بعد سترمرتبہ ” معوذ تین ( سورت الفلق، سورت الناس) ” پڑھ لیناہے۔ پھرآپ نے سترمرتبہ پھر “درود ابراہیمی ” پڑھ لیناہے۔

اورآپ نے اس کو رکھ لینا ہے ۔پھرآپ نے اس کو پینا کس طرح سے ہے کہ روزانہ صبح نہارمنہ اس پانی کو پینا ہے سات دن تک پینا ہے سات دن تک اس عمل کی برکت سے حضوراکرم ﷺ نے فرمایا کہ جبرائیلؑ نے خوشخبری دی ہے کہ جو بھی یہ عمل کرلےگا تواللہ پاک اس کے گ وشت وپوست ہڈیوں تک سے بیماریاں نکال دیں گے ۔ خواہ وہ کسی حوالےسے ہوں۔ اس کو چاہیے کہ وہ یہ عمل کرلے اور اس کے علاوہ یہ جو وظیفہ آپ کوبتایا ہے

یہ بے اولاد ی کے لیے بہت خاص ہے وہ لو گ جن پر جادو چل چکاہے ان کےلیے بہت خاص ہے۔ جو جادو کا شکارہیں۔ نظر بد کا شکار ہیں۔ وہ بھی اگر یہ پانی پئیں گے سات روز تک۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ ان پر کرم فرمائیں گے ۔ ان کی تمام بیماریوں کو اللہ تعالیٰ نکال دیں گے ۔ ان کی تمام پریشانیاں ختم ہوجائیں گی۔ آج کل جو بیماریاں اور وائرس عام ہورہے ہیں۔ ان کے لیے کریں گے ۔ تو سات دن کے اس عمل سے اول تو اس کو کرلے گا تو اس کو بیماری نہیں لگے گی۔اگرکوئی بیماری کا شکار ہوچکا ہے وہ اس عمل کو کرلے گا تو اس کے گ وشت پوست سے اللہ تعالیٰ اس بیماری کو نکال دیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *