اب 5دن میں 7کلو وزن کم ہوگیا نہ ورزش بس یہ شربت پیا اور سمارٹ سلم ہوگئی ہوں

موٹاپے کو کم کرنے میں جِم اور ورزش سے 30 فیصد تک وزن کو کم یا کنٹرول کیا جا سکتا ہے

جب کہ وزن کو کم یا کنٹرول کرنے میں 70 فیصد ہاتھ ہماری خوارک کا ہوتا ہے۔جِم جا کر ورزش کر کے موٹاپا کم کرنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ اس میں بے حد محنت اور وقت لگتا ہے، اگر آپ چاہتے ہیں کہ جِم جائے بغیر ہی موٹاپا کم ہو جائے

تو ہم آپ کو اس کے کچھ اصول بتائیں گے۔وزن کو کم کرنے کے لیے سب پہلے اپنی خوراک سے شکر اور نشاستہ (اسٹارچ)جیسے کاربوہائیڈریٹس کو نکال دیں، ایسا کرنے سے آپ کی بھوک میں کمی ہو گی جس کی وجہ سے آپ کم سے کم کھائیں گے۔بجائے اس کے کہ آپ گھنٹوں جِم میں محنت کریں اور پیسے بھی خرچ کریں، آپ اپنے جسم کو دینے والی خوراک کا جائزہ لیں، اگر آپ اپنی خوراک سے کاربوہائیڈریٹس کو کم کر دیں گے تو آپ کا جسم اس چربی کو استعمال کرنے لگتا ہے جو کہ جسم میں جمع ہوتی ہے۔آپ جو بھی کھانا کھا رہے ہیں اس میں موجود کیلوریز کی مقدار کو ضرور گنیں اور اس بات کو بھی مد نظر رکھیں کہ اپنے وزن کے حساب سے آپ کو کم سے کم کتنی کیلوریز دن بھر میں لینی چاہئیں۔ ایسا کرنے سے موٹاپے میں کمی ہوتی ہے اور وزن بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔

زیادہ سے زیادہ پانی پینے سے جسم ترو تازہ رہتا ہے اور پانی کی زیادہ مقدار آپ کو کم سے کم بھوک محسوس کرواتی ہے، اگر آپ دن بھر پانی کا زیادہ استعمال کریں گے تو آپ کو زیادہ بھوک محسوس نہیں ہوگی۔ کھانا کھانے سے پہلے پانی پینے سے موٹاپا جلد کم ہوتا ہے۔آج ہم آپ کو وزن کو کم کرنے کیلئے ایک بہترین ٹوٹکہ بتانے لگے ہیں ۔ اس ٹوٹکہ کو کیسے کرنا ہے ایک چمچ دارچینی، ایک چمچ خالص شہد گرم پانی میں ملا کر صبح نہار منہ پی لیں ۔ آپ نے اس کو کھانا کھانے کے آدھا گھنٹہ پہلے اس کو پی لینا ہے انشاء اللہ اس کا روزانہ استعمال آپ کی فاضل چربی کو پگھلا دے گا آپ کو سمارٹ کرے گا آپ کا وزن بہت تیزی سے کم ہوگا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.