بزنس جاب پڑھائی والے لوگوں کا وزن ہوگا تیزی سے کم اسی کلو کا تربوز جیسا پیٹ راتوں رات اندر ہوگا یہ چیز بنا کر فریج میں رکھ لیں صبح ایک چمچ پانی میں ملا کر پی لیں

آپ کے لیے وزن کم کرنے کا اور پیٹ اندر کرنے کا بہت زبرست نسخہ لے کر آئے ہیں۔ بہت زیادہ مصروف رہنے والے لوگ جو بزنس کرتے ہیں۔جو جاب کرتے ہیں ۔ جو پڑھتے ہیں ۔ یا جو خواتین اپنے گھر کے کاموں میں مصروف رہتی ہیں۔ ان لوگوں کے پاس خود پر توجہ دینے کا وقت نہیں ہوتا۔ اور اسی چکر میں نہ صرف ان کا وزن بڑھ رہا ہے۔ بلکہ توند باہر نکلنا شروع ہوجاتی ہے۔ تو ایسے لوگوں کے لیے ہمارا یہ نسخہ ایک تحفہ ہے۔ یہ نسخہ ایسا باکمال ہے۔ اس میں آپ کا وقت بھی خرچ نہیں ہوگا۔ ایک با ر یہ نسخہ بنا کر اپنے فریج میں رکھ لیں۔ اور روزانہ صبح خالی پیٹ ایک گلا س پانی میں ملا کر پی لیں۔

میرا دعٰوی ہے کہ پہلے ہفتے ہی آپ کا وزن تین کلو کم ہوجائے گا۔ جی ہاں! یہ جھ وٹ نہیں ہے۔ یہ گارنٹی ہے یہ استعمال کرنےسے آپ کاوزن بہت تیزی سے کم ہوگا۔ اور آپ کا جسم ماڈل جیسی شکل میں آجائے گا۔ ساتھ ساتھ اگر آپ تھوڑی ایکسر سائز کرلیں۔ اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔ تو سونے پر سہاگہ والا کام ہوجائےگا۔ آپ کو نسخہ بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے سب سےپہلے سات لیموں لے لیں۔ اور ان ساروں کو درمیان سے کاٹ لیں۔

اور اس کا چھلکا بھی ہمارے جسم میں چربی بننے سے روکتا ہے۔ پہلے سے جمی ہوئی فالتو چربی کو تیزی سے پگھلاتا ہے۔ کیونکہ ا س میں سٹرک ایسڈ بھرپور مقدار میں ہوتے ہیں۔ اب ان کٹے ہوئے لیموں کو ایک باؤل میں ڈال دیں۔ اب اس میں سرسوں کے بیج ڈا ل دیں۔ یہ ہمارے جسم میں جمی ہوئی چربی ، پیشاب کی صورت میں جسم سے خار ج کرتی ہے۔ پھر آپ اس میں مٹر کے دانے کے برابر کالا نمک ڈال دیں۔ کالے نمک کے دو چھوٹے چھوٹے ٹکڑے اس میں ڈال دیں۔یہ ہاضمے کے نظام کو ٹھیک کرے گا۔ پیٹ کی گیس کو ختم کرے گا۔ ہائی بلڈ پریشر کے مریض بہت کم مقدار میں کالا نمک ڈالیں۔

پھر ان تمام اجزاء کو بلینڈ کرکے ان کا پیسٹ بنا لیں۔ اب اس کو پانچ دن تک فریج میں سٹو رکر سکتے ہیں۔ روز رو ز بنانے کی جھنجھٹ بھی ختم ہوگی۔ یہ ہماری اسپیشل نسخہ تیار ہے اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ پھر آپ یہ کریں آپ ایک گلا س نیم گرم پانی لیں۔ اس میں ایک چمچ یہ پیسٹ ڈال دیں۔ اور اچھی طرح مکس کریں۔ اور یہ صبح خالی پیٹ عمل کرناہے۔ اس ایک گلا س پانی کو ہلکا سا گرم کریں۔ پھراس میں یہ پیسٹ ڈال دیں۔ اگر آپ کو شو گر نہیں ہے ۔

تو اس میں چھوٹا چمچ شہد بھی ڈال دیں۔ اچھی طرح سے مکس کریں۔ یہ ویٹ لوز نسخہ تیار ہے۔ اگر آپ کو شوگر ہے تو آپ شہد کو اسکپ کرسکتے ہیں۔ اس ایک گلاس کو آپ نے صبح خالی پیٹ پینا ہے۔ حاملہ خواتین یہ نسخہ استعمال نہ کریں۔ اگر آپ کا پیٹ زیادہ تو یہ نسخہ روزانہ استعمال کریں۔ اگر پیٹ کم ہے تو ایک دن چھوڑ کر یہ ڈرنک پیئں۔ آپ کا وزن اتنی تیزی سے کم ہوگا کہ آپ خود بھی حیران ہوجائیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.