
ایک گلاس سر سے لے کر پاؤں تک جسم کی ساری رگیں ایک ایک کر کے کھول دے گا۔
اگر ہمیں کبھی کسی باڈی پارٹ میں درد ہو تو آپ کو پتہ ہے کہ اس کا مطلب کیا ہو تاہے؟ دراصل جب بھی ہمیں کسی باڈی پارٹ میں درد ہو تا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس باڈی پارٹ میں کوئی نہ کوئی پرابلم جسے ہمیں صحیح کر نا ہے لیکن ہم لوگ پتہ ہے اس کا الٹ کیا کر تے ہیں ہم لوگ پین کلر لیتے ہیں پین کلر لینے سے ہمارے نروس سسٹم پر اثر ہو تا ہے اور جو ہمارے نفز ہمیں یہ بتا رہی تھی کہ اس باڈی پارٹ میں مسئلہ ہے وہ نفز دب جا تی ہے جس کی وجہ سے اس پارٹ میں ہو رہے درد کے بارے میں ہمیں محسوس نہیں ہو تا لیکن درد وہیں کا وہیں رہتا ہے۔
آپ اس چیز کو ایسے سمجھ سکتے ہیں اگر آپ کے سر میں درد ہے تو آپ پین کلر لیں گے اس سے کیا ہو گا؟آپ کا سردرد ٹھیک ہو جا ئے گا لیکن آپ کو محسوس ہو رہا ہو تا ہے کہ آپ کا سر درد ٹھیک ہو گیا ہے لیکن پیچھے آپ کا سر درد ٹھیک نہیں ہو تا بلکہ وہ سر درد کی پرابلم وہیں کی وہیں ہے لیکن آپ پین کلر لیتے گئے اگلے دن پھر سے آپ کو سر درد ہو گا اور پھر آپ نے پین کلر لے لیا تیسرے دن پھر سے سر درد ہوا آپ نے پین کلر لے لیا اس طرح اگر لگا تار دو مہینہ یا چھ مہینہ چلتا رہا تو یہی سر درد کی پرابلم مائیگرین میں تبدیل ہو جا تی ہے۔
کیونکہ آپ نے پر ابلم کو سمجھنے کی جگہ پر اس مسئلے کے اثرات کو دبا دیا یعنی کہ آپ نے پین کلر لیا ایسا کرنے سے ہوا کیا کہ آپ کے سر درد کا مسئلہ ایک بڑی مشکل میں تبدیل ہو گئی مائیگرین کی پرابلم بن گئی اور آپ ڈاکٹر کے پاس گئے تو وہ آپ کو الگ سے پھر دوائیاں دینا شروع کر ے گا اب اس مائیگرین کی پرابلم میں جب آپ دوائی لیں گے تو اس سے یہ مسئلہ ٹھیک نہیں ہو گا یہ مسئلہ ویسا ہی ویسا رہے گا ایک وقت آ نے پر آپ کے سر کی نس پھٹ جا ئے گی۔
رات کو سونے سے ہلدی دودھ پینا چاہیے کیونکہ اگر آپ کے چہرے پر پمپلز نکلتے ہیں تو آپ سوچتے ہوں گے یہ ہارمونل تبدیلیو ں کی وجہ سے ہے لیکن یہ سب اس وجہ سے نہیں ہو تا ہے تو ہر ایک انسان کے چہرے پر پمپلز نکلنے چاہییں تھے لیکن یہ ان کو نکلتے ہیں جن کے خ و ن میں گندگی ہو تی ہے کیونکہ خ و ن کی جو گندگی ہے اس کو کہیں تو نکلنا ہے یا تو وہ آپ کے چہرے پر پمپلز کی صورت میں نکلتی ہے یا آپ کے پاؤں پر یا آپ کے منہ میں کہیں نہ کہیں تو نکلتی ہی ہے۔