
بس یہ پھل کھالیں ساری زندگی خ ون کی کمی نہیں ہوگی جسم میں خ ون کی کمی پوری کرنے کا بہترین طریقہ
خ ون کی کمی ایک ایسی کیفیت ہے جس کی وجہ سے جسم میں ریڈ سیلز بننا کم ہوجاتے ہیں۔ اور اس کے باعث جسم کے مختلف حصوں کو آکسیجن نہیں پہنچ پاتی۔ جس کی بنا ء پر جس کے باعث جس کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔ اور بیماریوں کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ خ ون کی کمی ایک قابل علاج بیماری ہے۔ صرف اپنا لائف اسٹائل اور اپنی خوراک میں تبدیلی لا کر ہم خ ون کی کمی کو پور ا کرسکتے ہیں۔ ایک ریسرچ کے مطابق اس وقت پوری دنیا میں ڈیڑھ ارب افراد خ ون کی کمی کا شکار ہے۔ مختلف لوگوں کی خ و ن کی مقدار مختلف ہوسکتی ہے
ایک تندرست جسم میں پانچ سے چھ لیٹر خ ون کی مقدار لازمی ہونی چاہیے۔ خ و ن کی کمی کی وجہ سے تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔ مزاج میں چڑ چڑاپن آجاتا ہے۔ اور کام کاج کے دوران سانس پھول جاتی ہے۔ ناخنوں کا رنگ سفید ہوجاتا ہے۔ اور چہرے کا رنگ پیلا ہوجاتا ہے۔ جسم میں سستی اور چکر آنے لگتے ہیں۔ یہ تمام خ ون کی کمی کے علامات ہیں۔ اینیمیا کے مریض میں ان میں سے کوئی بھی علامت ظاہر ہوسکتی ہے۔ بچوں میں اگرخ ون کی کمی ہوجائے تو ان کی دماغی صلاحیت اور نشوونما متاثر ہوسکتی ہے۔ جس کی وجہ سے ان کی پڑھائی میں بہت زیادہ خلل آتا ہے اور پڑھائی میں کمزور پڑجاتے ہیں۔
خ ون کی کمی کو پورا کرنے کے لیے آپ میتھی کا استعمال کرسکتے ہیں۔ میتھی میں وٹامن ڈی ، فولاد، کیلشیم ، فاسفورس کی موجودگی جسمانی کمزوری کو دور کرتی ہے۔ اور خ ون کی کمی کو پور ا کرتی ہے۔ میتھی کا آپ سالن بنا کر استعمال کرسکتے ہیں۔ نہیں تو رائتہ میں میتھی کا پاؤڈر ڈال کر آپ مختلف قسم کی اشیاء میں چاول ، بریانی یا کھچڑی وغیرہ میں ڈال کراستعمال کرسکتے ہیں۔ خ ون کی کمی کو پورا کرنے کے لیے آپ کالے انگور ، سیب، چقندر، گاجر اور انار ، ٹماٹر، آلو،پالک، گ وشت اور مچھلی کو استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے بعد بہت ہی لاجواب اور آزما یا ہوا نسخہ ہے۔ نسخہ جو اجزاء ہیں۔
میں ایک عدد خشک خوبانی،دس گرام کشمش، دس گرام تازہ پودینے کے پتے اور ایک عدد چھوٹی الائچی ۔ کشمش اورخشک خوبانی رات بھر پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ اور صبح ہوتے ہی خوبانی کی گھٹلی نکال کر اسی پانی میں پودینے کے پتے ، الائچی ، خوبانی اور کشمش چاروں چیزوں کو ڈال کر یا ملا کر یا مکس کرکے گرینڈ کرلیں۔ اس کا شربت بنا لیں۔ اس کا ذائقہ بہتر کرنے کے لیے اس میں ایک چمچ شہد بھی ڈال دیں۔ بڑوں کے لیے آدھا گلا س صبح اور آدھا گلا س شام۔ اور چھوٹے بچوں کے لیے دن میں تین سے چار مرتبہ تھوڑا تھوڑا کرکے پلائیں۔ انشاءاللہ خ ون کی کمی کے ساتھ جگر کے افعال درست ہوں گے۔ جسم میں نیا خ ون بنے گا۔ آپ کے چہرے پر انشاءاللہ خ ون نظر آئے گا۔