بدبودار اور بار بار آنے والی گیس کا علاج

رمضان کے مہینے میں کھانے پینے کی ٹائمنگ تبدیل ہونے کی وجہ اکثر لوگوں کو بدہضمی اور گیس ہوجاتی ہے۔ کیونکہ اس مہینے میں ہم نے عبادت بھی کرنی ہوتی ہے۔ اور تراویح وغیرہ بھی پڑھنی ہوتی ہے۔ تو گیس کے مسائل بہت زیادہ پریشان کن رہتے ہیں۔ اگر خارش ہونے والی گیس آوا ز کے ساتھ خارج ہوتی ہے۔ تو بھی مسئلہ اگر خارج ہونے والی گیس خاموشی سے خارج ہوتی ہے۔ لیکن اس میں شد ید اور ناگوار بدبو شامل ہوتی ہے۔ تو بھی پریشانی۔ گیس کی نا صرف ہماری عبادتوں میں فرق پڑتا ہے۔

بلکہ ہمیں لوگوں کے سامنے شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے۔ آپ کو اس کے متعلق فوڈز کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ سب سے پہلی چیز آپ کو گیس ہوگی ہی نہیں ۔ اور اگر تھوڑی بہت گیس ہوگی تو اس گیس میں نا گوار اور سخت بدبو شامل نہیں ہوگی۔ پہلاخربوزہ: ہمارے جسم میں زیادہ مقدار میں گیس بننے اور خاص کر سخت بدبو والی گیس بننے کی کچھ بڑی وجوہات میں بلو ٹنگ زیادہ مقدار میں سوڈیم کا استعمال ۔ اور معدے میں ہونے والی تیزابیت شامل ہے۔

لیکن اگر ہم خربوزوں کا استعمال کرتے ہیں۔ خربوزے استعمال کرنے سے ان تینوں مسائل سے نجات ملتی ہے۔ خربوزوں میں کافی مقدا ر میں پوٹاشیم موجود ہوتا ہے۔ جو ہمارے جسم سے فالتو سوڈیم کو بیلنس کرتا ہے۔ اس کے علاوہ خربوزہ پیشاب آور ہوتے ہیں۔ خربوزوں میں معدے کی تیزابیت کو ختم کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت پائی جاتی ہے۔ بہترین نتائج حاصل کرنے کے لیے نہار منہ خربوزوں کا استعمال کریں۔ دوسراکھیرا: کھیرا ننانوے فیصد پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ پیشاب آور ہوتا ہے۔

کھیرے کے استعمال نہ صرف ہمارے جسم میں موجود فالتو سوڈیم پیشاب کے راستے سے خارج ہوجاتی ہے۔ بلکہ ہمارے جسم میں بلوٹنگ کا خاتمہ ہوتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ کھیرا استعمال کرنےسے ہمارے جسم میں بہت کم گیس بنتی ہے۔ اس کے علاوہ کھیرے استعمال کرنے سے ہماری آنتیں نرم پڑجاتی ہیں۔ اور آنتوں میں جمے ہوئے زہریلے اور فاضل مادے بھی خارج ہونے لگتے ہیں۔

جو گیس میں سخت بدبو پیدا کرنے کی وجہ بنتے ہیں۔ تیسرا دہی: خارج ہونے والی گیس سخت اور ناگوار بدبو کی سب سے بڑی وجہ ہمارے جسم میں موجود خراب بیکٹیریا ہوتے ہیں۔ جو گیس میں سخت اور ناگوار بدبو پیدا کرنے کی وجہ بنتے ہیں۔ لیکن اگر ہم دہی استعمال کرتے ہیں۔ تو دہی اچھے بیکٹیریا سے بھرپور ہوتا ہے ۔دہی کو استعمال کرنےسے خراب بیکٹیریا کی تعداد میں کمی آتی ہے۔

اور اچھے بیکٹیریا کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔ بدبو والی گیس خارج ہونے کا مسئلہ ہے تو اس کے حل کے لیے بہترین علاج نہارمنہ دہی استعمال رہتا ہے۔ چوتھاکیلا: اگر آپ کے جسم میں بہت زیادہ مقدار میں گیس بن رہی ہے۔ اور گیس میں شدید نوعیت کی بد بو ہوگئی ہے۔ تو اس مسئلے کے حل کے لیے نہار منہ دو عدد کیلوں کا استعمال مفید رہتا ہے۔ کیلے کیلشیم سے بھرپور ہوتے ہیں۔ کیلے استعمال کرنے سے نہ صرف ہمارے جسم میں جو سوڈیم کا لیول بڑھا ہوتا ہے۔ وہ بھی بیلنس ہوجاتا ہے۔ بلکہ ہمارے جسم میں بلوٹنگ کا خاتمہ ہوتا ہے۔ نہار منہ کیلوں کا استعمال ہماری آنتوں کو صاف کرتا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.