
تیس مار خان بھی کھائے تو ہاتھی سے چوہا بن جائے تندور جیسے پیٹ کا جانی دشمن
مرد اور خواتین پیٹ کی چربی سے بہت زیادہ پریشان رہتے ہیں اور پیٹ کو کم کرنے کے لیے بہت سی چیزیں آزماتے ہیں اور اس کے لیے روزانہ ورزش کرتے ہیں ۔ اور بھی بہت سی محنت وغیرہ کرتے ہیں کہ کسی طرح پیٹ کی چربی گل جائے اور پیٹ باہر نکلا ہوا نہ نظر آئے اور اس کے علاوہ لوگ حکیمی ادویات کا استعمال کرتے ہیں ۔ اور اس طرح ایسی بہت سی چیزیں استعمال کرتے ہیں ۔ کہ کسی طرح پیٹ کی چربی پگھل جائے اور اس طرح کچھ لوگ پیٹ کی چربی کو اندر کرنے کے لیے کھانا وغیرہ بھی چھوڑ دیتے ہیں ۔کیونکہ کچھ لوگ کی سوچ یہ ہے کھانے پینے سے پیٹ وغیرہ کم ہو جائے گا لیکن ایسا ہوتا نہیں کیونکہ یہ کسی کسی کے ساتھ ہی ہوتا ہے ۔ کہ کھانا نہ کھائیں تو پیٹ کم ہو جائے گا اور بغض لوگوں کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ وہ کھانا جتنا چھوڑ دیں وہ اتنے زیادہ موٹے ہونے شروع ہو جاتے ہیں ۔ اور اس کے علاوہ ورزش بہت زیادہ اچھی ہے ۔ اور ورزش کرنے سے آپ کا پیٹ بھی اندر ہو جاتا ہے۔
اور آپ کا سٹیمنہ بھی بڑھتا ہے اور روزانہ ورزش سب کے لیے بہت ضروری ہے ۔اگر آپ کا پیٹ بہت زیادہ بڑ گیا ہے تو اس کے لیے آپ زیادہ سے زیادہ لیموں کا استعمال کریں اور اس سے اپ کے پیٹ کی چربی بھی بہت زیادہ جلدی گل جائے گی اور اگر آپ کا پیٹ بہت زیادہ بڑ گیا ہے اگر چربی بہت زیادہ ہے تو اپ میٹھے کے بغیر لیموں پانی روزانہ صبح نہار پیٹ بہئے اور اس سے اپ کے بہٹ کی چربی بھی بہت زیادہ جدی ختم ہو جائے گی اور اس سے آپ کے پیٹ کی چربی بہت زیادہ جلد پگھل جاتی ہے اور اس سے آپ کا پیٹ بلکل اندر ہو جائے گا وہ بھی کچھ دنوں میں ۔اور آپ حیران رہ جائے گی ۔کچھ خواتین اور مردوں کا پیٹ بہت زیادہ باہر نکلا ہوا ہوتا ہے اور اس لیے کہ ان کے پیٹ کی چربی زیادہ ہو جاتی ہے اور اس چربی کو پگھلانے کے لیے آپ زیادہ سے زیادہ کریلے کا جوس استعمال کریں اور روٹین سے اس کا استعمال کریں اور اس سے آپ کا پیٹ بہت جلد اندر ہو جائے گ ااورآپ کے پیٹ کی چربی بھی پھگل جائے گی اور اس ک ااستعمال آپ کے لیے بہت زیادہ بہترین ہے اور اس کازیادہ سے زیادہ استعمال آپ کے لیے فائدہ مند ہے ۔ اور کریلا چربھی گھالنے کا کام کرتا ہے
اور اس سے آپ کے پیٹ کی چربی بہت جلد کم ہو جائے گی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے ۔ اور کریلے کا جوس آپ کے شوگر کے مریضوں کے لیے بہت بہترین اور فائدہ مند ہے اور اس سے آپ بلکل فٹ رہیں گے ۔سونف کا استعمال بھی چربی گھالنے میں بہت بہترین ہے ۔ اور اس سے آپ کے پیٹ کی چربی بہت جلد کم ہو جاتی ہے ۔ اور اس سے آپ کے پیٹ کی چربی بھی ختم ہو جاتی ہے ۔ اور اس سے اپ کے چہرے پر بھی بہت زیادہ اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ اور اس کا استعمال آپ کو کھانسی نزلہ وغیرہ سے بھی بچا کر رکھتا ہے ۔شہد بھی بہت بہترین چیز ہے اور اس کا استعمال آپ کے لیے بہت بہترہن ہے ۔ اور اس سے آپ اپنے جسم سے چربی کو ختم کر سکتے ہیں ۔ اور اس کے استعمال سے آپ کے جسم سے چربی بھی بہت زیادہ کم ہو جاتی ہے ۔ اور اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ صبح نہار پیٹ شہد کھا بھی سکتے ہیں ۔ اور اس کو پانی میں مکس کر کے پی بھی سکتے ہیں اور اس سے آپ کے پیٹ کی چربی بھی پھگل جائے گی ۔ اور اس سے آپ کا ہاضہ بھی درست رہے گا ۔اور اس کے استعمال سے آپ بلکل ٹھیک رہتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین