صبح آدھا گلا س یہ پانی پیتی ہوں میں اتنی سمارٹ اور گوری ہوگئی ہوں خوبصورتی کا نمبر ون راز

سادہ پانی ہر گھر میں موجود ہوتا ہے۔ لیکن آج کا ہمارا نسخہ بھی پانی کے حوالے سے ہے۔ اگر آپ سادے پانی کو اس طریقے سے پیئں۔ کہ آپ کا رنگ گورا ہوجائے گا اور اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں۔ تو موٹاپا بھی ختم ہوجائے گا ۔ یہ ایک زبردست دو ان ون نسخہ ہے۔ یعنی ایک پانی کا گلا س اور آپ کے دو مسائل حل ہوجائیں گے ۔ آپ کا ڈل کلر تیز ی سے صاف ہوجائےگا۔ اور اگر آپ کے جسم پر فالتو چربی ہوگی وہ بھی ختم ہوجائےگی۔ یہ بہت ہی آسان اور سستانسخہ ہے۔ اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اسکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ یہ پانی پینے سے آپ کا رنگ گورا ہوجائےگا۔

اگر آپ کو قبض کا مسئلہ رہتا ہے۔ تو وہ بھی ٹھیک ہوجائےگا۔ لیکن اس کا جو اہم کا م ہے آپ کے رنگ کو صاف کرنا۔ ایک صاف پین لیں۔ اس کو چولہے پر رکھ دیں۔ اس میں ایک گلا س پانی ڈال لیں۔ پانی پینےسے ہمار ی رنگت صا ف ہوتی ہے۔ پھر اس میں آدھا چمچ سونف ڈا ل دیں۔ سونف تیز ی سے رنگت کو نکھارتی ہے۔ آپ کا ہاضمہ درست کرکے آپ کی چربی کو پگھلاتی ہے۔ اس کے بعد آپ ایک چھوٹا ٹکڑا دار چینی کا ڈالیں۔ دار چینی آپ کی رنگت کو تیزی سے نکھارتی ہے۔

یہ ایکنی اور پمپلز کو نمودار ہونے سے بچاتی ہے۔ ا ب اس میں سفید زیر ہ ڈا ل دیں۔ یہ بڑھے ہوئے پیٹ کے لیے بہت مفید ہے۔ زیرہ سکن کلر بی لایئٹ کرتا ہے۔ آدھا چمچ سفید زیرہ ڈا ل دیں۔ اب اس میں آدھی پیالی فریش پودینے کی پتیوں کا ڈال دیں۔ پودینہ خ ون صاف کرکے رنگ گور اکرتا ہے۔ آپ نے صر ف پتیاں لینی ہیں۔ ڈنڈیاں نہیں لینی ہیں۔ اب اس میں دو عدد چھوٹی الائچی توڑ کر ڈالیں۔ چھوٹی الائچی ہمارے داغ دھبوں کا خاتمہ کرتی ہے۔ اب ان تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔ اور ہلکی آنچ پر پکائیں۔

خوب اچھی طرح سے ابال لیں۔ انہوں سے اپنے خواص پانی میں ڈالنا شروع کردیے ہیں۔ پانی کا رنگ بھی تبدیل ہوجائےگا۔ اور جب ایک گلاس پانی آدھا گلاس رہ جائے۔ اس کا رنگ گولڈن رہ جائے گا۔ اب اس کو چولہے سے اتار لیں۔ اس کوٹھنڈا ہونے کے لیے روم ٹمپر یچر پر رکھ دیں۔ اب اس کو چھان لیں۔اب ہمارا ٹو ان ون یعنی سکن وائیٹننگ اور ویٹ لوز نسخہ تیار ہے۔ یہ ڈرنک آدھا گلا س پانی صبح خالی پیٹ پی لیں۔ آپ کا رنگ نہ صرف صاف ہوگا بلکہ جسم بھی سلم اینڈ سمارٹ رہے گا۔ حاملہ خواتین اس نسخے کواستعمال نہ کریں۔ اس نسخے کو ایک ماہ تک مسلسل استعمال کریں۔ آپ کی سکن ہمیشہ چمکتی دمکتی رہے گی۔ اور آپ کا جسم کبھی بھی موٹاپے کا شکا ر نہیں ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.