
صرف 1چمچ روزانہ صبح خالی پیٹ لیں م و ت کے سوا ہر بیماری کا علاج
آج ہم آپ کو ایسی چیز کے بارے میں بتائیں گے اگر آپ اس کا ایک چمچ روزانہ صبح خالی پیٹ استعمال کریں گے تو حیرت انگیز تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں گے ۔ جس چیز کے بارے میں بات کررہے ہیں وہ کلونجی ہے ۔ جس کا استعمال پرانے وقتوں میں دوائیوں میں ہوتا آرہا ہے ۔حکمت میں اسے سب سے بہترین دوا مانا جاتا ہے کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے ساتھ ساتھ یہ صحت کیلئے اچھی ہوتی ہے ۔ اس کے استعمال سے کئی طرح کی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔ کلونجی میں موجود اینٹ۔ی آکس۔یڈنٹ ہمیں کینسر جیسی خط۔رناک بیماری سے بچانے کا کام کرتے ہیں ۔
یہ ہمیں سینکڑوں بیماریوں سے بچائی رکھتی ہے ۔ کلونجی کے بارے میں ایک بات مشہور ہے یہ م و ت کے سوا ہر بیماری کا علاج کرسکتی ہے۔ جو لاکھوں روپے کی دوائیاں نہیں کرسکتیں وہ کام کلونجی کا ایک چمچ کردے گا ۔ رات کو سونے سے پہلے آپ نے ایک گلاس پانی میں ایک چمچ کلونجی کو بھگو کررکھ دیں صبح اٹھ کر اس پانی کو پی لینا ہے اور کلونجی کو بھی چب۔ا کر ک۔ھا لیں اس کا استعمال صبح خالی پیٹ کرنا ہے ۔اگر آپ کلونجی کا استعمال ہمارے بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق کریں گے تو یقین جانیے آپ کے جسم کی ہر طرح کی بیماری کچھ ہی دنوں میں ختم ہوجائیگی ۔ کلونجی کے استعمال سے لبلبے کی خصوصی رطوبت، انسولین میں اضافہ ہونے سے مرض ذیابیطس کو فائدہ ہوتا ہے۔ ذیابیطس کے مریض کلونجی کے سات دانے روزانہ صبح نگ۔ل لیا کریں۔
طب نبوی کے معروف محقق و معالج ڈاکٹر خالد غزنوی ذیابطس کے مریضوں کو کلونجی کے بیج تین حصے اور کاسنی کے بیج ایک حصہ استعمال کروا کر مفید نتائج حاصل کر چکے ہیں۔ کلونجی سے نکلنے والا تیل دو قسم کا ہوتا ہے ایک سیاہ رنگ میں خوشبودار جو ہوا میں اٹ۔ھ۔نے سے ا۔ڑ۔نے لگتا ہے اور دوسری قسم انٹ۔روی کے تیل جیسا جس کے دوائی اث۔رات بہت زیادہ ہوتے ہیں، یہ تیل بیرونی طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور بہت سے جلدی امراض میں مفید ہے۔ یہ تیل بال خورہ کی شک۔ایت میں بہت فائدہ دیتا ہے ۔ بالخورہ میں بال ا۔ڑ جاتے ہیں
اور دائرے کی صورت میں نشان بن جاتا ہے پھر دائرہ دن بدن بڑھتا ہے اور عجیب سی ناخ۔وش۔گواری کا احساس ہوتا ہے۔یہ تیل سر کے گ۔نج کو دور کرنے اور بال اگانے میں بھی مفید ہے ۔ مزید یہ کہ اس تیل کے استعمال سے بال جلد سفید نہیں ہوتے اور اس تیل کو مختلف طریقوں سے داد، اگ۔زیما میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔اگر جسم کو کوئی حصہ بے ح۔س۔ ہوجائے تو یہ تیل مفید ہے۔ کان کے ورم اور نسیان میں بھی یہ تیل مفید ہے۔ ماہرین طب و سائنس کلونجی پر تحقیقی کام کر رہے ہیں جنھوں نے اسے مختلف امراض میں مفید پاتا اور مزید تحقیق کا عمل جاری ہے۔آپ کلونجی کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیں انشاء اللہ بہترین نتائج دیکھنے کو ملیں گے۔