
لاکھوں دشمنوں کو دفع کرنے اور پیروں پر گِر کر معافی منگوانے کے لئے عشاء کی نماز کے بعد صرف 21 مرتبہ یہ پڑھ لیں
اکثر لوگ اس معاملے میں پریشان ہوتے ہیں کہ دشمنوں نے مجھے چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے اپنے بھی دشمن بنے ہوئے ہیں
بیگانے بھی دشمن بنے ہوئے ہیں جس سے میرا کوئی تعلق ہوتا ہے معاملہ ہوتا ہے دعا سلام ہوتی ہے چند دنوں کے بعد ہی وہ دشمن بن جاتا ہے بہت بڑی یہ پریشانی والی بات ہے اس پریشانی سے نجات حاصل کرنے کے لئے اس پریشانی سے حفاظت کے لئے ایسے دشمنان کو دفع کرنے کے لئے
یعنی ان کو ختم کرنے کے لئے ان کی دشمنی ختم کرنے کے لئے ان دشمنوں کو مٹانا نہیں صفحہ ہستی سے ان کے وجود کو ختم نہیں کرنا بلکہ ان کی دشمنی کو ختم کرنا ہے اس کے لئے آپ نے سورہ نصر عشاء کی نماز کے بعد وہیں بیٹھے ہوئے جہاں بھی آپ نے نماز پڑھی ہے مسجد میں پڑھی ہے گھر میں پڑھی ہے وہیں بیٹھے ہوئے نماز کے بعد کسی سے گفتگو نہیں کرنی اپنے گھر کے افراد سے بھی ہمکلام نہیں ہونا
جیسے ہی نماز سے آپ فارغ ہوئے وہیں بیٹھے ہوئے قبلہ رخ بیٹھے ہوئے آپ سورہ نصر کو اکیس مرتبہ پڑھیں اور اس میں جب نصراللہ کا لفظ آئے اسے بلند آواز سے کہیں اتنی بلند آواز بھی نہ ہو کہ گھر والے پریشان ہوجائیں مسجد میں پڑھ رہا ہے تو اتنی بلند آواز نہ کرے کہ نمازی بھی پریشان ہوجائیں
یعنی تھوڑی اونچی آواز اور یہ لفظ تین مرتبہ بلند آواز سے کہنا ہے یعنی اتنی بلند آواز ہو کہ خود سن لے باقی سورت دل کے اندر پڑھ لے جس طرح نماز کی حالت میں بندہ نماز کا سبق پڑھتا ہے خود اس کو سنتا ہے اور جب نصراللہ کا لفظ آئے تو اسے تھوڑا بلند کر کے پڑھ لے نماز کی حالت میں آپ سارے سمجھتے ہیں کہ کس آواز سے پڑھا جاتا ہے کہ ساتھ والے کو نہیں پتہ چلتا کہ یہ بندہ کیا پڑھ رہا ہے کیا نہیں پڑھ رہا
خود اسے پتہ ہوتا ہے ایسی آواز میں پڑھیں کہ خود اسے محسوس ہو اور جب بلند آواز سے پڑھنا ہے تو اتنا محسوس ہو کہ ساتھ والے کو بھی پتہ چل جائے
یہ طریقہ ہے پڑھنے کا اور تین مرتبہ اس لفظ کو تھوڑی بلند آواز سے پڑھنا ہے نصراللہ والے لفظ کو اور اس کے اول آخر تین تین مرتبہ درد ابراہیمی بھی پڑھ لیں اور اس کے بعد دعا کریں کہ یا اللہ جتنے بھی میرے دشمن ہیں ان سب سے میری حفاظت فرما ان کو دو فرما ان کی دشمنی کو ختم فرما یہ عمل آپ نے اس وقت تک جاری رکھنا ہے
جب تک آپ کا ذہن اس بات کو تسلیم نہ کر لے کہ میرے دشمنوں کی دشمنی ختم ہوچکی ہے اس میں دس دن لگ جائیں پندرہ دن لگ جائیں مہینہ لگ جائے جب آپ کو اس بات کا یقین ہوجائے مکمل اطمینان ہوجائے اس وقت تک اس وظیفہ کو آپ جاری رکھیں انشاء اللہ تعالیٰ مکمل طریقے سے دشمنوں سے حفاظت ہوجائے گی۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین