
اگر آپ کا دل درد سے بھرا ہے تو ایک کام کریں ؟ ہر غم دور ہوجائے گا
جب آپ کا دل درد سے بھر جائے اور آنکھو ں میں آنسو آجائے تو اس رب سے چھپکے چھپکے باتیں کرلیاکریں وہ سب جانتا ہے لیکن آپ سے سننا چاہتا ہے۔ ہر معذرت کرنے والا نہ خطا وار ہوتا ہے ، نہ کمزور یہ صفت تو وفادار لوگوں میں پائی جاتی ہے۔ خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہوجاتا ہے پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے۔ زندگی میں ہمیشہ خود پر بھروسہ کرنا چاہیے خود سے توقعات لگانا چاہیں کسی دوسرے سے لگائی گئی تو قعات ہمیشہ تکلیف دیتی ہے۔ کوشش کریں زند گی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے سب کے ساتھ اچھے سے اچھا گزرے ۔
کیونکہ زندگی نہیں رہتی ۔ لیکن اچھی یادیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ جو شخص آپ کے سامنے دوسروں کی برائی کرتا ہے اس سے یہ امید کبھی نہ رکھیں کہ وہ دوسروں کے سامنے آپ کی تعریف کرے گا۔ یااللہ ! جس دن میں تیرے پاس آؤں اس حالت میں آؤں کہ میری روح بالکل شفاف اور گن اہوں سے پاک ہو میری توبہ قبول ہوچکی ہو اور تو مجھے معاف کرچکا ہو۔ جب خود ہی اپنی اہمیت بتانی پڑے تو سمجھ جائیں آپ کی کوئی اہمیت نہیں ۔ مشکل بہت چھوٹی ہے اللہ بہت بڑا ہے ۔ وہ اللہ ہی تو ہے جو دل کی خاموشی بھی سمجھ لیتا ہے۔ دو چیزیں اخلاق کی وضاحت کرتی ہیں آپ کا ظرف جب آپ کے پاس کچھ بھی نہ ہو ۔
او رآپ کا رویہ جب آپ کے پاس سب کچھ ہو۔ نیکیاں کرتے جائے دریا میں ڈالتے جاؤ جب کبھی زندگی میں طوفان آیا تو یہی نیکیاں کشتی بن جائیں گی۔ مسلمان کے دو ہی شوق ہوتے ہیں جب آذان ہوجائے تو مسجد کی طرف دوڑنا اورجب جنگ کااعلان ہوجائے تو میدان جہاد کی طر ف دوڑنا۔ یا اللہ جو پریشان حال ہیں اور اپنی پریشانیوں کو کسی سے بیا ن نہیں کرنا چاہتے ان کی پریشانیوں کودور فرما اے اللہ ! تو اپنے نیک بندوں کو جو دیا کرتا ہے وہ ہم سب کو عطا فرما! آمین۔ ر ب سے مانگنے کی عادت بنا لو کسی چیز کی کمی نہیں رہے گی۔