
یاحلیم نماز ظہر کے بعد 9 بار پڑھنے کا فائدہ کیا ہو گا؟
اللہ رب العزت اپنی مخلوق سےبے حد محبت کراتا ہے۔ جیسے فرمان بھی ہے کہ اللہ انسان کو اس کی ماں سے 70 گناہ زیادہ محبت کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے زیادہ کوئی ذات حلیم نہیں۔ نہ بدلا لیتا ہےاور نہ ہی کسی گناہ پر رزق کے دروازے بند کرتا ہے۔ نہ اس شخص پر کوئی عذاب لاتاہے ۔ اللہ کے ناموں میںایسی تاثیر ہے کہ اگر کوئی
صدق نیت سے اس کا ورد کرتا ہے۔ تو اللہ اس کی مشکلات کو ختم کرتا ہے۔ اور اس پر راحت اور آسانیاں بیھجتا ہے۔ ایسے ہی اسم پاک” یا حلیم” کے ‘ذکر سے انسان بیماریوںسے محفوظ رہتا ہے۔ اور اس سے بیماری کی شدت میںکمی اور تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔اگر کوئی شخص بیمار ہو اور بیماری شدت سے حملہ آور ہو رہی ہو اور مرض کی شدت کی وجہ سے مریض تکلیف میں ہو تو چاہئےایسا مریضجس پر کسی قسم کی ادویات اور علاج کا اثر نہ ہو رہا ہو اس کے سرہانے بیٹھ کر1100مرتبہ اس اسم پاک کو اول و آخر11مرتبہ درود پاک کے ساتھ اس طرح پڑھنا چاہئے یا حلیم یا سلام۔۔۔اور پانی پر دم کرکے مریض کو پلایا جائے۔ ان شاء اللہ ایسا کرنے سے نہ صرف مریض کے مرض کی شدت میں کمی ہو گی بلکہ اگریا سلام بھی ساتھ لگایا ہے تو مریض کلی طور پر صحت یاب ہو جائے گا۔