
جو شخص یہ 8 کام کر لے ، عقاب جیسی نظر ،دماغ ،دل ، جگر اور معدہ ہمیشہ ٹھیک رہتا ہے۔
ہمارے لئے کام ایمان کے بعد سب سے اہم چیز صحت مند زندگی کا حصول ہے
اس کے بغیر ہم زندگی کی کسی بھی خوشی سے مکمل طور پر لطف اندوز نہیں ہوسکتے یہاں تک کہ ہم رب کے حضور عبادت بھی ٹھیک سے نہیں کر پاتے دولت شہرت اور اقتدار کا نمبر بھی صحت کے بعد ہی آتا ہے موجودہ دور کا انسان اتنی مصروف زندگی گزار رہا ہے کہ اسے اپنی صحت پر دھیان دینے کا وقت ہی نہیں ملتا اور وہ صحت کی طرف سے لاپرواہ رہتا ہے اور جب دھیان دیتا ہے تو کافی وقت گزر چکا ہوتا ہے اور اس کے جسمانی اعضاء بیمار پڑ چکے ہوتے ہیں لیکن اگر انسان ابتداء سے ہی خود کو صحت کے چند اصولوں کا پابند بنا لے تووہ کافی حد تک بیماریوں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکتا ہے اور خود کو صحت مند و چاق و چوبند رکھتے ہوئے ایک صحت مند زندگی گزار سکتا ہے اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم ایک تندرست زندگی کیسے گزاریں کیونکہ بد قسمتی سے ہمارے ملک میں صحت کے بارے میں کچھ غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں جو کچھ اس طریقے سے ہماری روایات میں شامل ہوگئی ہیں کہ ان سے بچاؤ مشکل ہے مثلاً صحت کا تعلق بہت زیادہ کھانے سے جوڑ لیا گیا ہے جو بہت بڑی غلط فہمی ہے
ہمارے لئے کام ایمان کے بعد سب سے اہم چیز صحت مند زندگی کا حصول ہے اس کے بغیر ہم زندگی کی کسی بھی خوشی سے مکمل طور پر لطف اندوز نہیں ہوسکتے یہاں تک کہ ہم رب کے حضور عبادت بھی ٹھیک سے نہیں کر پاتے دولت شہرت اور اقتدار کا نمبر بھی صحت کے بعد ہی آتا ہے موجودہ دور کا انسان اتنی مصروف زندگی گزار رہا ہے کہ اسے اپنی صحت پر دھیان دینے کا وقت ہی نہیں ملتا اور وہ صحت کی طرف سے لاپرواہ رہتا ہے اور جب دھیان دیتا ہے تو کافی وقت گزر چکا ہوتا ہے اور اس کے جسمانی اعضاء بیمار پڑ چکے ہوتے ہیں لیکن اگر انسان ابتداء سے ہی خود کو صحت کے چند اصولوں کا پابند بنا لے تووہ کافی حد تک بیماریوں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکتا ہے اور خود کو صحت مند و چاق و چوبند رکھتے ہوئے ایک صحت مند زندگی گزار سکتا ہے اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم ایک تندرست زندگی کیسے گزاریں کیونکہ بد قسمتی سے ہمارے ملک میں صحت کے بارے میں کچھ غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں جو کچھ اس طریقے سے ہماری روایات میں شامل ہوگئی ہیں کہ ان سے بچاؤ مشکل ہے مثلاً صحت کا تعلق بہت زیادہ کھانے سے جوڑ لیا گیا ہے جو بہت بڑی غلط فہمی ہے
تا کہ آپ اک دما غ یا داشتوں کو تشکیل دینے کے لئے معلومات حاصل کرے اور ان کو ابھار سکے دماغی ماہرین کا ماننا ہے کہ جب ہم سو رہے ہوتے ہیں تو ہمارا ہیپوکمپس دماغ کا یاداشت ذخیرہ کرنے والا حصہ متحرک ہوجاتا ہے جس سے دماغ کو یاد داشتوں کو مختصر سے طویل عرصے تک یاد رکھنے میں مدد ملتی ہے نظر تیز کرنے کے لئے پاؤں کے تلووں پر تیل لگانا ،آنکھ قدرت کی وہ انمول نعمت ہے جس سے انسان قدرت کی بنائی ہوئی کائنات کی دلکشی اور حسن سے لطف اندوز ہوتا ہے خدانخواستہ اگر بینائی کم ہوجائے یا ختم ہوجائے تو زندگی پھیکی اور بوجھ لگنے لگتی ہے ذرا سی توجہ سے ہم اپنی بینائی کو بہتر رکھ سکتے ہیں ہر روز رات کو سوتے وقت سرسوں کے تیل سے مالش کرنے سے آنکھوں کی بینائی کم نہیں ہوتی اور نہ ہی آنکھوں کی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں اور غسل کرنے سے قبل پاؤں کے انگوٹھوں پر سرسوں کا تیل لگانے سے بھی نظر کمزور نہیں ہوتی معدہ کو درست رکھنے کے لئے ٹھنڈی چیزوں سے پرہیز ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین