شادی پر جاتے کبھی بیوٹر پارلر نہیں جاتا بس حضور ﷺ کا بتایا ہوا خوبصورتی کا نسخہ استعمال کرتا ہوں

قرآن پاک میں ارشاد ہے وہی ہے اللہ بنانے والا پیدا کرنے والا ہر ایک کو صورت دینے والا اسی کے ہیں

سب اچھے نام اس کی پاکی بولتا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور وہی عزّت و حکمت والا ہے۔یعنی وہی اللّٰہ ہے جس کی شان یہ ہے کہ وہ بنانے والا،عدم سے وجود میں لانے والا اور ہر ایک کو جیسی چاہے ویسی صورت دینے والا ہے، سب اچھے نام اسی کے ہیں جو کہ اس کی بلند صفات پر دلالت کرتے ہیں ،آسمانوں اور زمین میں موجود ہر چیز تمام عیوب ونقائص سے اس کی پاکی بیان کرتی ہے اور وہی حقیقی طور پر عزت والا، حکمت والا ہے۔ سورہِ حشر کی آخری تین آیات کی بڑی فضیلت ہے ،حضرت معقل بن یسار رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا جس نے صبح کے وقت تین مرتبہ اَعُوْذُ بِاللّٰہِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمْ کہا اور سورۂ حشر کی آخری تین آیات کی تلاوت کی تو اللّٰہ تعالیٰ 70,000 فرشتے مقرر کر دیتا ہے

جوشام تک اس کے لئے دعائے مغفرت کرتے رہتے ہیں اور اگر اسی دن انتقال کر جائے تو شہید کی موت مرے گا اور جو شخص شام کے وقت اُسے پڑھے تو اس کا بھی یہی مرتبہ ہے۔ہمارے ایک عزیز ہے جو تبیلغی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں ان کی ایک بڑی شاپ ہے اور ان کی بیوی بیوٹی پارلر چلاتی ہے وہ بھائی بھی مانتے ہیں کیونکہ جن کا تعلق دنیا اور دین کے ساتھ ہے وہ مانتے ہیں کہ قیمتی کریموں اور فیشلز سے وقتی خوبصورتی حاصل ہوتی ہے لیکن اگر ہمیشہ کی خوبصورتی چاہتے ہیں چہرے پر نور لانا چاہتے ہیں اور داغ دھبے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آپ ﷺ نے 1400 پہلےجو علاج بتایا تھا اس علاج کو دیکھنے کے لیے اس اردو کے نیچے ویڈیو میں دیکھیں او آپ ﷺ نے 1400 پہلےجو علاج بتایا تھا تو ہم مسلمان ہونے کی حیثیت سے اس علاج سے کبھی انکار کر ہی نہیں سکتے کیونکہ آپ ﷺ نے جو بتلایا وہ سچ اور حق ہے اور اس کبھی بھی جھٹلایا نہیں جا سکتا

اگر اس وظیفہ اور عمل کو کریں گے تو کبھی بھ فیشلز وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑے گی . اگر یہ چاہتے ہیں تو اللہ کا یہ نام رات کو سونے سے پہلے صرف 10 بار پڑھ کر اپنے چہرے اور گردن پر ہاتھ پھیر کر سو جائے تو اس کا اثر بہت جلد نظر آئے گا اور رنگت قدرتی طور پر صاف ہوجائے گی اس سے پہلے آُ نے درود ابراہیمی کا ورد کرنا ہے کم سے کم 3 بار اس کے بعد اللہ کا نام المصور کا دس بار ورد کرنا ہے .اور اس کے ساتھ ساتھ اپنا ہاتھ اپنے چہرے اور گردن پھر پھیرتے رہیں اور اس کے بعد سو جائے اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنائے اور مسلسل کرتے رہیں ان شا ءاللہ ہر سن آپ کے لئے نور سے بھرپور ہوگا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Comments are closed.