ماہِ شعبان میں اُٹھتے بیٹھتے یہ دو لفظ پڑ ھ لو! جو آپ کی مرضی ہو گی ویسا ہی ہوگا ! ہر طرف آپ کی ہی اپنی مرضی چلے گی ! بے شک آزما کر دیکھ لیں!

آج ہم جو وظیفہ آپ کو بتا ئیں گے یہ عمل قرآنِ مجید کی ایک آیت پر مشتمل ہے۔ شعبان المعظم میں اُٹھتے بیٹھتے جو ہے وہ اللہ تعالیٰ کے ان دو ناموں کو آپ پڑ ھ لیجئے انشاء اللہ تعالیٰ آپ دیکھیے گا جو آپ کی مرضی میں ہوگا اللہ پاک سے وہ سب کچھ آپ کو مل جا ئے گا جو بھی حاجت آپ کے ذہن میں ہو گی وہ فوراً پوری ہو جا ئے گی بے شک اس عمل کو کر کے آزما لیجئے اس کا معجزہ دیکھ کر آپ خود حیران ہو جا ؤ گے آج کل کا انسان بہت جلد باز ہے وہ یہی چاہتا ہے کہ جب بھی وہ اللہ پاک سے مانگے تو اسے فوراً جو ہے وہ مل جا ئے تو بعض دفعہ یہ ہوتا ہے کہ ہم اللہ سے کچھ بھی مانگتے ہیں تو ہمیں بعض دفعہ فوراً ملتا جاتا ہے اور بعض دفعہ جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے اس کے الٹ ہمیں ملتا ہے بعض دفعہ وہ چیز ہمیں دنیا میں نہیں ملتی ہے بلکہ آخرت میں جو ہے ہمیں وہ چیز مل جا ئے گی اللہ تعالیٰ کی ذاتی خواہش ہے کہ میرا بندہ مجھ سے سچے دل سے مانگے اور میں اسے عطا کر وں تو اگر کوئی بندہ اللہ پاک سے مانگتا ہے

تو اللہ تعالیٰ کی جو پاک ذات ہے جو ستر ماؤں سے بھی پیار کرنے والی ذات ہے وہ اپنے بندے کو نا اُمید نہیں ہو نے دیتی ہے وہ جو ہے وہ ضرور عطا فر ماتی ہے تو ہمیشہ نا اُمید نہ ہو ئیے اللہ کی جو مصلحت ہے اس پر صبر کیجئے اور اسی میں بہتری جا نیے کیونکہ اللہ کی جو ذات ہے جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے وہی ہمارے لیے کرتی ہے اور ہمیں وہ سب کچھ ملتا ہے جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے تو آج کا جو یہ عمل ہے یہ قرآنِ حکیم کی ایک آیت کا ایک ورد ہے وہ آیت کا ورد کر نا ہے یا حیی یا قیوم بر حمتک استغیث اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام ہیں ان کو آپ نے ایسے پڑھنا ہے اس کا مفہوم یہ ہے کہ اے ہمیشہ زندہ رہنے والے اور سب کے تھامنے والے بس تیری رحمت سے میں فر یاد کرتا ہوں تو میرا سب حال درست فر ما دے۔ توآپ نے اللہ پاک کو یا حیی یا قیوم بر حمتک استغیث اس آیت کو پڑھ کر آپ نے مدد طلب کر نی ہے آپ کا جو یہ شعبان المعظم کا با برکت مہینہ ہے جو رحمتوں والا خاص مہینہ ہماری زندگیوں میں آیا ہے ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں ایک اور دفعہ اس مہینے سے فیض یاب ہونے کا موقع مل رہاہے اس مہینے میں جتنا ہو سکے اللہ سے رو رو کر مدد طلب کر لیجئے اللہ پاک سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیجئے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.