
یہ عمل پہلی بار ہی آپ کو حیران کر دے گا اگر تین سیکنڈ کے اندر اندر کانہ ہوتو ۔۔۔؟
کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ لوگ اپنے حسد جلن کی وجہ سے آپ کی کامیابی پر بندش لگادیتے ہیں بری نظر لگ جاتی اگر آپ کی قسمت کو بھی کسی نے باندھ دیا ہے
تو آپ فورا یہ عمل کرلیجئے اگر آپ کو ہر کام میں پریشانی آتی ہے اور کوئی بھی چیز اپنے انجام تک نہیں پہنچ پاتی آپ اپنے مقام تک نہیں پہنچ پاتے تو پھر بھی آپ یہ عمل ضرور کر لیجئے انشاء اللہ آپ کی پریشانی دور ہوجائے گی ۔ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ وہ جو بھی کام شروع کرے وہ بڑے صفائی سے اپنے انجام تک پہنچ جائے سوچئے جب آپ بڑے سے بڑا قدم اٹھاتے ہیں تو دل کتنا ڈرتا ہے کتنے پریشان ہوتے ہیں کہ پتہ نہیں یہ کام شروع کرتے وقت کیا ہوگا کیا نہیں ہوگا لیکن جو لوگ اللہ تعالیٰ پر یقین رکھتے ہیں جانتے ہیں کہ اگر وہ سچے دل اور نیک نیت سے اس پاک ذات سے کچھ مانگیں گے تو ان کو ضرور ملے گا وہ اپنے ہر کام میں کامیابی حاصل کرتے ہیں اگر آپ کو بھی اپنے ہر کام میں کامیابی چاہئے فورا اپنے کام کو پورا ہوتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں
تو اس کے لئے یہ عمل آپ لوگوں کو حیران کر دے گا انشاء اللہ سارے راستے اپنے آپ ہی بنتے جائیں گے اور آپ اپنی منزل پر پہنچ جائیں گے چاہے تو امتحان ہو چاہے کوئی نوکری ہو ملازمت ہو شادی ہو کوئی بھی خاص مقصد ہو کوئی بھی خاص کام ہو ہر اٹکے ہوئے کام میں یقینا کامیابی آپ کے قدموں میں آجائے گی یاد رہے یہ عمل وضو کی حالت میں رہتے ہوئے کرنا ہے یا پھر کسی بھی نماز کے بعد آپ کرسکتےہیں کیونکہ نماز ہم وضو کے بغیر تو ادا نہیں کرتے اور خواتین یہ عمل حیض میں بالکل بھی مت کریں یعنی پاک حالت میں کریں جو عمل بتایا جارہا ہے وہ ذہن نشین فرما لیجئے کہ آپ لوگوں نے باوضو ہو کر سب سے پہلے اول و آخر درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے.
اس کے بعد آپ نے تین سو مرتبہ اللہ پاک کا یہ اسم مبارک یا رافع پڑ ھ کر جب آپ کے دل میں خیال ہو گا کہ اللہ آپ کے کام کو فورا کر دے اور ساتھ ساتھ آپ یہ اسم مبارک پڑھتے جائیں گے تو جیسے ہی آپ کا تین سو مرتبہ یہ اسم مبارک پورا ہو جائے گا تو انشاء اللہ اسی وقت اللہ سے دعا مانگ لیں آپ کی دعا اتنی جلدی قبول ہوگی ایسا لگے گا کہ ابھی تین سے چار دن بھی نہیں ہوئے اور اللہ نے آپ کی دعا کو قبول فرما کر آپ کے کام کو پورا کردیا ہے جب عمل پورا ہوجائے گا تو آپ خود دیکھیں گے کہ فورا اسی وقت آپ کو اپنے کام میں کامیابی مل گئی ہے اللہ پاک کی مدد آگئی ہے انشاء اللہ اس عمل وک کرنے سے آپ کبھی بھی مایوس نہیں ہوں گے ۔ اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین