جمعہ آگیا ہے آپ کو 1ذکر بتاتا ہوں اسے ضرور پڑھ لینا اتنا پیسہ ملنا شروع ہوجائیگا اپنی تنخواہوں کو بھول جاؤ گے

ہم کتنے خوش نصیب ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے ہمیں جمعۃ المبارک کی نعمت سے سرفراز فرمایا ہے ۔ لیکن افسوس ناقدرے جمعۃ شریف کو عام دنوں کی طرف غفلت میں گزار دیتے ہیں جمعہ سب دنوں کا سردار ہے ۔جمعہ کے روز جہنم کی آگ نہیں سلگائی جاتی جمعہ کی رات دوزخ کے دروازے نہیں کھلتے جمعہ کو

بروز قیامت دلہن کی طرح اُٹھایا جائیگا جمعہ کے روز مرنے والا خوش نصیب مسلمان شہید کا رُتبہ پاتا ہے اور عذاب قبر سے محفوظ ہوجاتا ہے ۔ جمعۃ المبارک کی بہت زیادہ فضیلت ہے اس کو کبھی بھی مت ضائع کریں اس دن اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی دعاؤں کو قبول فرماتا ہے جو بھی وہ ذکر واذکار کرتے ہیں ان کو قبول فرماتا ہے آج ہم آپ کو ایسا ذکر بتانے جارہے ہیں جو آپ جمعہ کے دن پڑھ لیتے ہیں آپ کو اتنی دولت ورزق ملے گا آپ اپنی تنخواہوں کو بھول جائیں گے کیونکہ ہم لوگ دن رات محنت کرتے ہیں مزدوری کرتے ہیں پورا پورا مہینہ محنت کرتے رہتے ہیں ۔مہینہ بعد جاکر ہمیں ہمارا مالک ہوتا ہے وہ تنخواہ دیتا ہے پھر کیا ہوتا ہے وہ تنخواہ مہینہ شروع ہوتے ہی پہلے ہفتے میں ختم ہوجاتی ہے پیسوں کا پتہ ہی نہیں چلتا ہے کہ پیسے کہاں جانا شروع ہوگئے ہیں۔ جو آدمی محنت کررہا ہوتا ہے دن رات محنت کرتا ہے پورا مہینہ محنت کرتا ہے اس کو پتہ ہوتا ہے کہ پیسہ کیسے کمایا جاتا ہے آج اسی حوالے سے جمعہ کے دن کے حوالے سے ایسا ذکر بتانے جارہے ہیں آپ یہ ذکر کبھی نہیں چھوڑنا جمعہ کے دن آپ لوگ جمعہ کی نماز کے بعد عصر کے وقت یہ ذکر پڑھ لیا کریں یہ ذکر کتنا پڑھنا ہے اور کس طرح سے پڑھنا یہ آپ کو بتا دیتے ہیں سب سے پہلے بتا دیں کہ ذکرکرنا ہے لاالہ الا اللہ الحی القیوم القائم علی کل نفس بما کسبت اس کو آپ لوگوں نے جمعہ کے دن اور عصر کی نماز کے وقت جتنا آپ سے ہوسکے

کثرت سے اس ذکر کو پڑھ لیا کریں یہ ذکر کرلیا کریں جتنا آپ آسانی کیساتھ کرسکیں اس کے بعد اللہ پاک سے اپنے رزق ودولت کی دعا مانگیں انشاء اللہ وہ مالک وہ پروردگار آپ کی پریشانیوں کو دور فرماکر آپ کیلئے اتنی آسانیاں پیدا فرمادیگا۔ آپ کے کاموں کو اتنا آسان بنا دے گا آپ کے رزق ودولت میں اتنی برکت پیدا فرما دیگا کہ آپ کی سمجھ نہیں آئیگا کہ میرے پاس اتنی دولت کہاں سے آرہی ہے تنخواہ کے پیسے تو آپ کے پاس ہی ہوں گے لیکن غیبی طریقوں سے اتنی مدد ہوگی کہ خود حیران ہوجائیں گے کہ یہ کیا ہورہا ہے کہ میرے پاس اتنی دولت پیسہ کہاں سے آنا شروع ہوگیا ہے ۔ آپ خود بھی پڑھ لیں اور دوسرے احباب کو بتا دیں تاکہ ان کوفائدہ حاصل ہوجائے ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.