
صرف ایک ہفتے میں ہی بال پاؤں تک لمبے سو فیصد اثر دار نسخہ
خواتین اور مرد دونوں میں ہی آج کل بالوں کو لمبا کرنے کی خواہش بہت ہی عام ہے ہر کوئی ہی یہی چا ہتا ہے کہ اس کے جو بال ہیں وہ بہت ہی لمبے ہو جائیں بالوں کو لمبا کرنے کے لیے کچھ آسان اور اثر دار گھریلو نسخوں کو استعما ل کر کے دونوں مرد اور خواتین دونوں ہی اپنے بالواسں کو لمبا بنا سکتے ہیں۔ اس کے لیے آج ہم آپ کو کچھ گھریلو نسخوں کے ساتھ ساتھ کچھ ایسی خوراکوں کے بارے میں بھی بتائیں گے کہ جن کی مدد سے آپ اپنے بالوں کو لمبا بھی بنا سکتے ہیں۔ تو پہلے ہم ذکر کر یں گے کیسٹر آئل کے اندر وٹامن ای پایا جا تا ہے کیسٹر آئل قدرتی طور پر ہیئر گروتھ کو پر و موٹ کر تا ہے۔
اس کے لیے کیسٹر آئل اور ناریل کے تیل کو آپس میں مکس کر لیجئے اس کو اپنے بالوں کی لمبائی کے مطا بق مکس کر لیں اور اس کو پانچ سے دس منٹ تک اپنے بالوں میں مساج کر یں اس کے بعد اس کو تیس سے پنتالیس منٹ تک لگا رہنے دیں ۔ اس کے بعد اپنے بالوں میں شیمپو کر لیجئے اس نسخے کو استعمال کرنے سے آپ اپنے بالوں میں کمال کا رزلٹ دیکھیں گے۔ اور اچھے رزلٹس حاصل کرنے کے لیے آپ اس کا لگاتار استعمال کر یں گے ایلو ویرا جیل آپ کے بالوں کو روکنے کے علاوہ بالوں کو بڑھانے میں بھی بہت زیادہ مفید ثابت ہوتی ہے اور بالو ں میں جو خشکی ہو جاتی ہے اس خشکی کو بھی بہت ہی زیادہ تیزی سے روکتی ہے ۔
اس کے لیے تازے ایلو ویرا جیل اور لیموں کے رس کو مکس کر لیجئے اور اسے اپنے بالوں میں مساج کر یں اس کو تقریباً بیس منٹ تک لگا رہنے دیں اس کے بعد اپنے بالوں کو کسی بھی شیمپو سے واش کر لیجئے اس سے اپنے بالوں کو تیزی سے لمبا اور اچھا بنا سکتے ہیں انڈوں کے ماسک کا استعمال پوری دنیا میں پرانے وقتوں سے ہی کیا جا ر ہا ہے یہ بالوں کو لمبا کر تا ہے انڈوں کے اندر پروٹین کی بھر پور مقدار موجود ہوتی ہے جو کہ نئے بالوں کو پیدا کرنے کے علاوہ بالوں کو لمبا بنانے کے لیے بھی بہت زیادہ مفید ہوتے ہیں۔
اس ماسک کو بنانے کے لیے ایک انڈے کی سفید ی کو ایک کٹوری میں علیحدہ نکال لیجئے اور زیتون کا تیل ملا کر ان دونوں کو آپس میں مکس کر لیجئے اور اس کو لگا کر بیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں اس کے بعد اپنے بالوں کو کسی بھی اچھے شیمپو کے ساتھ دو لیجئے کیلا آپ کے بالوں کو مضبوطی فراہم کرتا ہے یہ بالوں کی لمبائی کو بھی تیزی سے بڑ ھا تا ہے اس کو بنانے کے لیے ہمیں ضرورت ہو گی ۔ دو کیلوں کی سیب کے سرکے ایک چمچ زیتون کے تیل کی ایک چمچ شہد کی اور ایک چمچ ناریل کے تیل کی۔