پیاز سے گرتے اور کمزور بالو ں کا شرطیہ علاج

اگر خدانخواستہ آپ کے سر کے بال کمزور ہیں اور وہ ٹوٹ جاتے ہیں۔ بہت زیادہ اترتے ہیں۔ آپ کے سرمیں بہت زیادہ خشکی ہے۔ جو ختم نہیں ہوتی۔ انشاءاللہ تینوں یا سبھی چیزوں کا بتائیں گے۔ اتنے شاندارطریقے سے کہ سبحان اللہ۔ تین طرح کی رمیڈ ی تیار کریں گے ۔ تو سب سے پہلے فریش پیاز لینا ہے۔ او ران کو چو پ کرلینا ہے۔ ایک رمیڈ ی جو ہوگی وہ فوراً سے تیار ہوجائےگی۔ اور فوراً سے استعمال کرلیں گے ۔ اور ایک رمیڈی تین طرح کی ہے۔ اب پیاز کو چوپ کرلینے کے بعد اس کا اچھے سا پیسٹ بنا لیناہے۔ اس کو گرینڈ رمیں گرینڈ کرلیں۔ ایک فرائی پین لیں۔

اور اس میں ایک کپ سرسوں کا تیل ڈال لیں۔ اس میں آپ ناریل کا تیل بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ لیکن میں سرسوں کے تیل کو ترجیح دوں گا۔ ہم نے جو پیسٹ بنایا تھا وہ اس کے اندر شامل کرلیں گے۔ اہم بات جو ہے وہ یہ ہے کہ اس کو ہلکی آنچ پر پکا نا ہے۔ اور اس کے جو فائدے ہیں۔ وہ کم ہوجاتےہیں اگر اس کو زیادہ آنچ پر پکائیں۔ لہذا اس کو ہلکی آنچ پرپکا نا ہے۔ جب آپ پیاز کو سکن پر اپلائی کرتے ہیں۔ جو سکن کے اندر وینز ہوتی ہیں ان میں بلڈ سرکولیٹ کررہاہوتاہے۔ جس وجہ سے آپ کے اگر بال اتر تے ہیں تو ان میں صحت اچھی ہوجاتی ہے۔ اور پھر اترتے نہیں۔ اور ساتھ ساتھ اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی سیپٹک ہے۔ اور بہت سی بیماریوں سے پیاز آپ کوبچاتا ہے۔

جب یہ براؤن ہوجائے تو اس کو اتا ر لیں ۔ اب ایک باؤل لیں اس میں اس کے تیل کو چھان لیں۔ اگر آپ کے بال بہت زیادہ اترتے ہیں اور آپ کی سکن بہت زیادہ نظر آتی ہے۔ اور اس کےعلاوہ آپ کنگھی کرتے ہیں تو بہت زیادہ بال اترتے ہیں۔ اب پیاز کے آئل میں ایک ڈراپس کلونجی آئل کا شامل کر لیں۔ا ب ان کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ یہ رمیڈی تیا ر ہے ۔ اس کو اپنے بالوں پر لگائیں ۔یہ رمیڈ ی الگ ہے ۔اب جو رمیڈی بتارہے ہیں وہ فوری ہے۔ اس میں پیاز کے پیسٹ کو ایک ململ کے کپڑے کی مدد سے ، پیاز کا پانی نکال لیں۔ جب اس کا پانی نکل جائے تو اس میں ایک زبردست چیز شامل کریں گے۔

جس سے اس کے فائدے دس گنا بڑھ جائیں گے۔ اس کے لیے کلونجی کا آئل لے لیں۔ اب جو پیاز کا پانی نکالا ہے اس میں ایک سے دو ڈراپس ڈال لیں۔ اس عام طریقے سے سر کی جلد پر اپلائی کریں۔ تو اس کو دوگھنٹے کے لیے اپلائی کریں۔ اب تین طرح کی رمیڈی دوں گا۔ ایک وہ جن کے بال کمزور اور چمک نہیں ہے۔ ان کو دہی کے اندر یہ کلونجی آئل شامل کرکے استعمال کریں گے۔ اگر آپ کے بال بہت زیادہ اترتے ہیں ان میں جان نہیں ہے۔ تو اس کے لیے انڈہ میں یہ کلونجی آئل ڈال کر استعما ل کریں گے۔ آپکی سکن میں خشکی اور فنگس ہوگئی ہے۔ اور آپ کے بال بہت زیادہ اترتے ہیں تو لیمن کے اندر یہ کلونجی آئل ڈال کر استعمال کریں۔ آپ اس کو دن میں دو دفعہ استعمال کرسکتےہیں۔ ہفتے میں سات دن استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں۔ اور کم از کم مہینے میں پانچ سے دس دفعہ ضرور لگاناہے۔ آپ کے بالوں کی خشکی اور اترنا کم ہوجائےگا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.