
اللہ پاک صرف ایک اسمِ رات کو پڑھ لیں
آج جو وظیفہ لے کر میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی ہوں وہ ایک ایسا وظیفہ ہے کہ جس کو کرنے سے انشاء اللہ انشاء اللہ اللہ کے حکم سے ہر قسم کی حاجت انشاء اللہ اللہ پاک قبول فر ما ئیں گے اور آپ کی زندگی میں ہر قسم کی مشکلات حل ہو جائیں گی وہ ایک ایسا وظیفہ ہے انشاء اللہ آپ رات کو کر یں گے تو صبح تک اللہ کے حکم سے آپ کا کام ہو جائے گا۔ اللہ تعالیٰ کا صرف ایک نا م ہے جو آپ کو پڑھنا ہے رات میں اور صبح اٹھتے ہی جیسے ہی آنکھ کھلے گی اللہ تعالیٰ آپ کا کام کر دیں گے یہ وظیفہ میں پہلے بھی دے چکی ہوں اور اس کے حوالے سے جو مجھے جوابات آئے و ہ میری حوصلہ افزائی میں اضافہ کرنے کے لیے بہت ہیں۔
جیسا کہ سب لوگ ہی اس بات سے واقف ہیں کہ کوئی بھی اس دنیا میں کوئی بھی ایسا شخص نہیں ہے جو نہ چا ہتا ہو کہ اس کے جو مسائل ہیں وہ حل نہ ہوں اور جلد از جلد حل نہ ہوں ہو جاتے ہیں انسان کے مسئلے مسائل حل ہو جاتے ہیں مگر ایسا نہیں ہے کہ اس کے مسائل کبھی بھی حل نہیں ہوتے۔ آج ایک ایسا ہی وظیفہ بتانے کے لیے جا رہی ہوں کہ جس وظیفہ کو کرنے سے انشاء اللہ ہر قسم کے مسئلے مسائل انشاء اللہ بہت جلد دور ہو جائیں گے اور آپ کے جو جائز حاجات ہوں گی وہ بھی انشاء اللہ پوری ہو جائیں گی بس یہاں میں ایک اور بات بھی بتا نا چاہوں گی کہ جو بھی وظیفہ آپ لوگ کر تے ہیں۔
وہ وظیفہ کامل یقین کے ساتھ کر یں تا کہ اس وظیفے کا فائدہ بھی ہو سکے اور اس وظیفے کو اس قدر اچھے انداز میں اور اس قدر کامل یقین کے ساتھ کر یں کہ لوگ کہیں کہ کیا ہی بات ہے ہم نے تو سوچا تھا کہ یہ وظیفہ بہت ہی دیر سے اپنا اثر دکھائے گا لیکن ایسا تو بالکل بھی نہیں ہوا اس وظیفے نے تو اپنا کام بہت ہی جلد کر دیا کہنے کا میرا مقصد صرف اتنا ہی ہے کہ اللہ پاک نے اپنے بندوں کے ہر قسم کے مسئلے مسائل کو حل دے دیا ہے ان وظیفوں کے ذریعے تو یہ ہم پر اب منحصر ہے کہ ہم ان وظائف کو کس طرح سے استعمال کر تے ہیں۔
تو یقین کے ساتھ کیا ہوا عمل وہ اتنا اثر رکھتا ہے تو انشاء اللہ اس کا فوراً رزلٹ ملتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا نام ہے جس کو آپ نے پڑھنا ہے وہ ہے ” یا قھار” آ پ نے تہجد کے وقت پڑ ھنے ہیں۔ تہجد کا وقت تو ویسے بھی بہت ہی اچھا وقت ہو تا ہے ۔ کہتے ہیں کہ تہجد کا وقت قبو لیت کا وقت ہوتاہے۔ تو انشاء اللہ اس وقت جو بھی وظیفہ کیا جائے گا وہ انشاء اللہ وہ پورا ہو جائے گا۔