ہارمونز کی خرابی درست کرنے کے پانچ گھریلو ٹوٹکے

بڑھتا وزن ، چہرے کے بال ، نیند کی کمی ، بلاوجہ غصہ آنا، چڑ چڑا پن ،باہر نکلتا پیٹ ، بلاوجہ کا ہئیر فال سب کچھ ٹھیک ، پی سی اوز کاعلاج ہارمونز کی خرابی میرے پانچ زبردست گھریلو ٹوٹکے ہیں۔ آپ کے مسائل کاحل اس تمام آرٹیکل میں موجود ہے۔ یہ تما م مسائل ہارمونز کی خرابی کی وجہ سے جنم لیتے ہیں۔ اگر یہ ٹھیک ہوجائیں تو آپ کے تمام مسائل بھی ٹھیک ہوجائیں گے۔ پہلے تو یہ جان لیں کہ یہ مسائل کیسے جنم لیتے ہیں؟ سب سے پہلے تو چکن کا گوشت ہے۔ اس کو دیکھ کر کراہت سی ہوتی ہے۔ خدارا لڑکیوں کو چکن کو چھوڑ دو ورنہ یہ تمہیں نہیں چھوڑے گا۔

ہارمون کی بگاڑ میں یہ بڑی وجہ ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ جو لڑکیاں ساری ساری رات فیس بک پر چمٹی رہتی ہیں۔ پتہ نہیں کیاکیا دیکھتی رہتی ہیں۔ اس سے جذباتی ہیجان پیدا ہوتاہے۔ جو اینزائیٹی سے بد ل کر پیریڈ ز کی باقاعدگی کا باعث بنتا ہے۔ اور یہاں سے بھی آگے کی کہانی شروع ہوجاتی ہے۔ تیسرا جو گولی لیڈ ی ڈاکٹروں کو ملی ہوئی ہے۔ گلوکو فیج اس سے بچ کر رہنا ہے۔ یہ عورت کو تباو وبرباد کرکے رکھ دیتی ہے پیریڈز اگر نہ آئیں تو سب سے پہلے اپنی خوراک کو دیکھو کہ کیا کھارہی ہو؟ تلی ہوئی چیزوں کو بند کر دو۔ پیریڈ ز کو روکنے کے ہزار طریقے ہیں۔ گولی سے بچ کررہنا یہ سیدھا پی سی اوز کے گڑھے میں پھینکتی ہے۔ چوتھا ڈپریشن اور ٹینشن سے دور بھاگو ۔ گھر کے حالات ٹھیک نہیں ہے پڑھائی بہت مشکل ہے ۔ شادی کب اورکیسے کس سے ہونی ہے؟ کیا بنے گا؟

یہ ساری چیزیں تو پیریڈ ز کو جلدی لےآتی ہیں۔یالٹکا دیتی ہیں؟ جو ٹینشن اور ڈپریشن سے بچ گئیں وہ ہارمونز کی خرابی میں کبھی بھی نہیں پھنسیں گیں۔ تو اس کے لیے پانچ گھریلو ٹوٹکے ہیں جو آپ کو اچھا لگے اس کو استعمال کریں۔ پہلا ٹوٹکہ یہ ہے کہ اپنے کھانوں کے اندر میتھی کا استعمال لاؤ۔ میتھی کا استعمال جتنا ہوسکے اتنا کرو۔ جیسے پسند ہوویسے بنا کر کھاؤ آپ اس کو سبزی کے طور پر بھی بنا کر کھا سکتی ہو اور اس کا قہوہ بنا کر بھی پی سکتی ہو۔ ہارمونز کی بے ضابطگی کی وجہ سے ہونے والے مسئلوں کےلیے میتھی بہت ہی کارآمد ہے۔ آپ ﷺ کی حدیث مبارک ہے:”اگر لوگوں کو میتھی کے فائدوں کا اندازہ ہوجائے تو لوگ اسے سونے کے بھاؤ لینا بھی پسند کریں”۔ میتھی استعمال کرتے ہوئے مہینہ گزر جائے تو حیرت انگیز رزلٹ ملنے لگتے ہیں۔ دوسرا ٹوٹکہ اگر پی سی اوز میں آپ کو ہارمونز کی بے قاعدگی میں بڑھا ہوا ہو یعنی کسی ٹیسٹو سٹوران یا ایل ایچ بھی قسم کی ہارمونز کی پرابلم ہے۔ اور ان ہارمنونز کی بگاڑ کی وجہ سے مخصو ص ایا م صیحح طور سے نہ آتے ہوں یا ان میں کوئی بھی کسی قسم کا مسئلہ درپیش ہوتو آپ کے اس مسئلے کا حل قدرت نے بینگن میں رکھا ہے۔

بینگن کا سالن ہفتے میں دو دفعہ بنا کر ضرور کھاؤ۔ عام طور پر بینگن کا بھرتہ گھروں میں بہت پسند کیاجاتا ہے۔ بہر حال جس بھی شکل میں ہوا اس کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرو۔ یعنی ہفتے میں ایک دن بینگن اور ایک دن میتھی کا رکھ لو۔ تین مہینے یہی روٹین رکھو ویسے ہی بیماری بھا گ جائے گی۔ تیسر ا ٹوٹکہ کسی بھی وجہ سے اگر ہارمونز میں بگاڑ پیدا ہوگیا ہوتو جامن کےپتے لے کر ان قہوہ بناؤ اور دن میں ایک دفعہ اس کا استعمال ضرور کرو۔ آج کل میرے خیال میں جامن کے پتے مل جاتے ہیں۔ ابھی سیز ن پوری طرح ختم نہیں ہوا۔ دس پتے فریش لیکر دو کپ پانی میں ابالیں۔ جب ایک کپ رہ جائے تو پانی چھان کر بغیر چینی کے نیم گرم پی لیں۔ جامن میں بہت سی بیماریوں کا علاج چھپا ہوا ہے تو اگر آپ کو ہارمونز کی بے ضا بطگی کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا ہے تو جتنا ہوسکے اس قہوے کا استعمال کرو۔

اگر ہارمونز کی بگاڑ کی وجہ سے آپ کا وزن بڑھ رہا ہوتو یہ اور بھی پریشانی کا باعث ہے ہارمونز کی درستگی کے ساتھ ساتھ وزن میں کمی لانے کےلیے یہ نسخہ ہے۔ انشاءاللہ بہت جلد آپ کا وزن اور ہارمونز کامسئلہ بھی حل ہوجائے گا۔ کریلے کو دھوپ میں سکھا لیں اور کریلے کے بیج نکال لیں۔ پھر کریلے کے بیج ، جامن کی گھٹلیاں اور میتھی دانہ ان تینوں کو لے کر پیس لیں اور پاؤڈر بنا لیں۔ اور روزانہ اس پاؤڈر کا قہوہ بنا کر پئیں۔ اور تب تک استعما ل کریں جب تک وزن میں کمی اور دوسرے مسائل ختم نہ ہوجائیں۔ پانچواں ٹوٹکا میں پی سی اوز یہ نسخہ کی مریض کو ساری عمر دیکھا گیا ہے۔ کہ دوا کھانا پڑتی ہے۔ اور مشکلات کا سامنا رہتاہے۔ لیکن اس کے استعمال سے ہارمونز کی باقاعدگی ٹھیک ہوجاتی ہے۔ اس نسخے کے لیے ثابت اسپغول دس گرام ، میتھی دانہ دس گرام، اجوائن دس گرام اور کلونجی دس گرا م لینا ہے۔ ان سب کو پیس کر پاؤڈر بنالیں۔ روزانہ صبح اور شام ایک سے دو چٹکیاں پانی کے ساتھ خالی پیٹ کھائیں۔ اس کو کھانے کے بعد پندرہ منٹ تک کوئی بھی چیز نہ کھائیں۔ اس کے بعد کھانا یاپانی وغیرہ پئیں۔ اس کا استعمال کم از کم دو ہفتوں تک تو لازمی کریں۔ انشاءاللہ یہ مرض جڑ سے ختم ہوجائے گا۔ جن خواتین کو اووری میں پانی کی تھیلیاں بن چکی ہیں ۔ان کے لئے معزرت وہ ایک میڈیکل ایشو ہے جس کے لئے ڈاکڑ سے رجوع لازمی کریں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.