میاں بیوی میں محبت ہے یا نہیں Hug کرنے کے انداز سے پتہ چلتا ہے

BACK HUG پیار کا یہ انداز بتاتا ہے تعلق میں ٹرسٹ اور سیکورٹی ہے اور یہ انداز اس بات کی بھی علامت ہے کہ آپ کی ہر پریشانی میں آپ کا پارٹنر جہاں آپ کمزور ہوں گے آپ کو سہارا دے گا۔ PAMPER HUG دونوں میں سے اگر کوئی ایک عمر میں زیادہ بڑھا ہو تو بھی انداز اس بات کی علامت ہے کہ پیار تو ہے مگر ایک آگے ہے اور دوسرا پیچھے ہے۔ عام طور پر محبت کا یہ انداز اس وقت دیکھنے میں آتا ہے جب ایک دوسرے سے زیادہ محبت کرتا ہو ۔ Pervert Hug ایسے انداز کا مطلب ہے کہ

ہے جب ایک دوسرے سے زیادہ محبت کرتا ہو ۔ Pervert Hugایسے انداز کا مطلب ہے کہ آپ کا پارٹنر لوگوں کو دیکھانا چاہتا ہے کہ وہ آپ سے پیار کرتا ہے اور آپ جانتے ہیں محبت کو پبلک ڈسپلے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ WE HAVE OUR OWN LIFEاگر آپ اپنے پارٹنر سے ایسے دیوانہ وار ہگ کرتے ہیں کے آپ کو احساس ہی نہیں رہتا کے آپ کہا ں ہیں اور جہاں ہیں وہاں کوئی اور بھی ہے تو مبارک ہو آپ سچی گہری اور دیوانہ وار محبت میں گرفتار ہیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.