مثانے کی کمزوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیشاب کے بعد پیشاب کے قطرے آنا یہ مثانے کی کمزوری کی علامت ہے مثانے کے اندر ضرورت سے زیادہ گرمی ہو جائے تو پھر بھی پیشا ب کے قطرے آتے ہیں اور ضرورت سے زیادہ پٹھے سرد ہونے کی وجہ سے بھی یہ مر ض ہوتا ہے کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں۔

جن کے کھانسی کرنے سے بھی پیشاب کے قظرے نکل جاتے ہیں کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جو وضو کر کے اٹھتے ہیں تب بھی پیشاب کے قطرے نکل آتے ہیں جس سے اس کے کپڑے ناپاک رہتے ہیں اور وضو قائم نہیں ہے رہتا ۔نسخے کے اجزا انتہائی آسان اور سادہ نسخہ ہے انارچھلکے لے کر ان کو خشک کر لیں اس میں نرمی نہ رہے دھوپ میں سائے میں جیسے چاہے انار کے چھلکوں کوخشک کر لیں خشک کرنے کے بعد آپ نے انار کے چھلکوں کا پاوڈر بنا لینا ہے صرف شوگر کے مریض یہ نسخہ نہیں لیں باقی سب اس نسخے کو استعمال کر سکتے ہیں انار کے پاوڈر میں شہد کو ملا دینا ہے سو گرام انار کا چھلکہ ہے تو اس کے اندر آپ دو چمچ شہد کو ڈال لیں یہ معجون بنانے کے بعد ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام کو کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ لے لیں پھر اللہ کے فضل سے یہ جو مسائل بتائے ہیں پیشا ب کنٹرول نہ ہونا معدے کی خرابی خواتین میں لیکوریا وغیرہ انشا اللہ ایک ہفتے کے اندراندر یہ کنٹرول میں آنا شروع ہو جائے گا اس کی مدت استعمال کی پابندی نہیں ہے آپ اس کو پندرہ دن بھی استعمال کر سکتے ہیں بیس دن بھی اور ایک ماہ بھی استعمال کر سکتے ہیں ہمارا نسخہ اچھا لگا ہو تو اس کو دوسروں کے ساتھ بھی شیئر ضرور کریں شکریہ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.