ہرنماز کے بعد صرف 3لفظ پڑھ لیا کریں چند ہی دنوں میں چہرہ چاند کی طرح روشن ہوجائیگا

یہ جو وظیفہ بتانے جارہے ہیں جو اپنی چہرے کے بارے میں پریشان ہیں کیل داغ دھبے اور دانے ہیں ان تمام بیماریوں کا حل ہم لیکر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ کے تین ناموں کا وظیفہ آپ کر لیں گے تو آپ کا چہرہ نورانی ہوجائیگا ۔اور چہرے کے جتنے بھی مسائل ہوں گے وہ حل ہوجائیں گے ۔ آپ اس وظیفہ کو ضرور آزمائیں۔

اللہ تعالیٰ کی سب سے خوبصورت مخلوق انسان ہی ہے ۔ کچھ لوگ انتہائی خوبصورت شکل وصورت ہونے کے باوجود نورانیت اور قدرت کی خوبصورتی سے محروم ہوجاتے ہیں۔ کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ سے دور او ر دنیا کے زیادہ قریب ہوتے ہیں۔ یہ طرح طرح کے ٹوٹکے اور کریم بھی استعمال کرتے ہیں ۔اللہ رب العزت کے ذکر میں ہی خوبصورتی ہے اگر ہم اس کے احکامات کی پیروی کریں گے تو آپ کے مسائل حل ہوجائیں گے ۔ لڑکوں اور لڑکیوں کے چہرہ پر دانے نکل آتے ہیں۔یہ آزمودہ وظیفہ ہےاس کی معیادتب تک ہے جب تک آپ کو آفاقہ نہیں ہوتا ۔

آپ نے ہر نماز کے بعد سب سے پہلے درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے پھر اس کے بعد یہ تین یا خالقُ،یا مصورُ،یاجمیلُ کو 100مرتبہ پڑھنا ہے ۔ ان ناموں کو اکیلے اکیلئے نہیں پڑھنا بلکہ ایک تصور کرکے پڑھنا ہے ۔آخرمیں دوبارہ سے طاق اعداد میں درود ابراہیمی لازمی پڑھ لینا ہے ۔ درود ابراہیمی پڑھنے کے بعد آپ نے ہاتھوں پر دم کرنے کے بعد ان ہاتھوں کو چہرے پر اور جہاں جہاں دانے ہیں وہاں پر اپنے ہاتھوں کو لگانا ہے ۔آپ کو جو چہرہ ہوگا وہ نورانی ہوجائیگا ۔آپکا چہرہ خوشگوار ہوجائیگا۔آپ کے چہرے پر دانے ہونگے تو وہ بھی دور ہوجائینگے ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.