پہلی اور آخری دفعہ خبردار کرتا ہوں یہ قہوا پی لو ورنہ تیس سال میں نامرد ہوجاؤگے اپنے وجود پر پچتاؤ گے

آج بہت کمال کا نسخہ لیکر حاضر ہوئے ہیں جس بندے نے یہ قہوہ جو بتائیں گے اگر ایک مرد یہ قہوہ استعمال نہ کیا تو وہ بہت جلد ی نامردی کی طرف چلا جائے گا آج سے ہی یہ استعمال کرنا شروع کردیں۔ کیونکہ آپ کو پتہ ہے بہت ساری وبائی امراض گزری ہیں ان کے اثرات انسان کے اندر رہتے ہیں ۔ یہ ان اثرات کو ختم کرتا ہے آنے والی جتنی بھی امراض ہیں ان کو ختم کرتا ہے انسان کے اندر اتنی طاقت پیدا کردیتا ہے

اس کے پاس کوئی بھی مرض بھٹکتی نہیں ہے ۔ آج دو چیزیں بتائیں گے یقین کریں جس بند ےنے اس کو نہیں کیا وہ تیس سال کی عمر میں ہی نامردی کی طرف چلا گے ۔ اتنی زیادہ تحقیق لیکر آپ کے سامنے پیش ہوئے ہیں آج آپ کو کوئی راستہ نہیں ملے گا بجائے اس کے کہ آپ اس کو استعمال کرنا شروع کردیں۔ سب سے پہلے نمبر پر آپ نے خشک ادرک چھ ماشہ کی مقدار میں لینی ہے پھر دوسرے نمبر پر آپ نے ملٹھی چھ ماشہ کی مقدار میں لے لینی ہے آپ نے ان کا جوشاندہ تیار کرلینا ہ ےدونوں چیزوں کو چھ چھ ماشہ پانی میں ڈال کر اچھے طریقے سے اُبالنا ہے ان کا جوشاندہ بن جائیگا اس میں چینی یا کھانڈ مکس نہیں کرنی اس میں اس جگہ شہد ڈالنا ہے

شہد ڈال کر جتنا میٹھا پسند کرتے ہوں ا س حساب سے شہد ملا کر آپ نے اس کو اچھی طرح مکس کرکے پی لینا ہے شہد اس وقت ڈالنا ہ ےجب اس قہوہ کو آگ سے اُتار چکے ہوں ۔ آگ پر چڑھا شہد نہیں ڈالنا اُتار کر اس میں شہد ملا کر کپ میں ڈال کر چھان لینا ہے اور اس کو نوش کرنا ہے اس سے بھی پہلے ایک کام کرنا ہے جب بھی ملٹھی خریدیں خشک ادرک خریدیں تو اچھی طریقہ سے صاف کرلیں کیونکہ اس پر مٹی بہت زیادہ ہوتی ہے اسی طرح استعمال کریں گے تو آخر میں مٹی بیٹھ جائیگی اور آپ کے پیٹ میں جاکر پتھری کا باعث بنتی ہے ۔ اس کو اچھی طرح صاف کرکے استعمال کریں رات کو سونے سے پہلے اس کو استعمال کریں یقیناً پوری رات آپ سوئے رہیں گے لیکن مردانگی بہت زیادہ ہوگی ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.