پوری دنیا چھوڑ کر آپ کا محبوب آپ کے قدموں میں آ جائے گا

بات کرنے والے ہیں محبت کے بہت ہی طاقتور وظیفہ کے متعلق! ایک ایسا وظیفہ جو آپ کے محبوب کے دل میں آپ کی بے پناہ محبت پیدا کرے گا جس انسان سے آپ محبت کرتے ہیں وہ انسان آپ سے دور رہتا ہے آپ سے بات نہیں کرتا تو اس انسان کے دل میں بے پناہ محبت پیدا کر نے کے لیے یہ آ سان وظیفہ آپ نے کرنا ہے انشاء اللہ اس انسان کے دل بے پناہ محبت پیدا ہو جائے گی۔ یہ وظیفہ کسی بھی کوئی بھی جائز محبت حاصل کرنے کے لیے بھی کیا جا سکتا ہے۔ جیسا کہ آپ بخوبی جانتے ہیں کہ محبت ہر انسان کی کمزوری ہے ۔ ہر انسان محبت چاہتا ہے ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کی کوئی نہ کوئی پاک قسم کی محبت ہو جس سے وہ اپنے دکھ سکھ شیئر کر سکے۔

انسان کے لیے اس کی محبت بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ تو اس محبت کو پانے کے لیے انسان کو جو کچھ بھی کر نا پڑے انسان کر تا ہے کیو نکہ ہر انسان کو اس کی محبت بہت ہی زیادہ عزیز تر ہوتی ہے اور اگر ایک شخص کے پاس سے اس کی محبت دور ہو جائے تو وہ بے قرار ہو جاتا ہے اور نہ ہی وہ زندوں میں رہتا ہے اور نہ مردوں میں رہتا ہے۔ تو آج ہم آپ کے لیے ایک ایسا وظیفہ لے کر آئے ہیں کہ جس کی بدولت سے آپ کا محبوب آپ کے پاس ہوگا۔ آپ کے قدموں میں ہوگا۔ آ پ کی ہر بات مانے گا۔ مگر اس وظیفہ اس عمل کی ایک اہم شرط یہ بھی ہے کہ اس عمل کو اس وظیفہ کو ایک خاص مقصد ایک نیک مقصد کے لیے ہی آپ لوگوں نے کر نا ہے۔

کسی نا جائز مقصد کے لیے نہیں کر نا ورنہ یہ عمل ضائع ہو جائے گا اور فائدہ ہونے کی بجائے الٹا نقصان ہو جائے گا۔ وظیفہ کو اس دعا کے ساتھ شروع کر تے ہیں کہ جو لوگ یہ وظیفہ کر رہے ہیں اللہ تمام لوگوں کو کا میابی عطا فر ما ئے۔ تمام لوگوں کی جائز خواہشات پوری فر ما ئیں۔ نیک تمنا ئیں پوری فر ما ئیں۔ تمام حاجات پوری فر مائے جو لوگ بیمار ہیں اللہ ان کو شفاء عطا فرمائے۔ بسمہ اللہ الرحمن الرحیم پڑ ھ کر یہ وظیفہ شروع کر یں گیارہ بار سورۃ الضحی پوری سورۃ مبارکہ پڑ ھنی ہے اس کے بعد ستراں سو بار “یاودودو” کا ورد کر یں اس کے بعد ستراں سو بار “یاقوی” کا ورد کر یں۔ آخر میں گیارہ بار پھر سورۃ الضحی پڑ ھیں۔ اول و آخر میں تین تین بار درودِ پاک پڑ ھیں پانی پر دم کر کے جس انسان کو پلا ئیں گے ان شاء اللہ تعالیٰ وہ انسان آپ کے پیار میں مبتلا ہو جائے گا۔ آپ کی طرف توجہ کر ے گا۔ اگر پانی پر نہیں دم کر کے پلا سکتے تو پھر تصویر ہے تو اس پر پھو نک مار سکتے ہیں تین بار اس پر پھو نک مار کر ساتھ ہی یہ کلمات کہیں۔ انشاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.