
فجر کی نماز کے بعد ایک چھوٹی سی سورۃ
آج ہم آپ کو سورۃ التکاثر کے فضائل اور اس کے پڑ ھنے پر ثواب اور اس کا ایسا وظیفہ بتائیں گے جس سے آپ کی ہر طرح کی مالی پریشانی دور ہو جائے گی۔ کسی بھی طرح کا کوئی بھی مسئلہ ہوگا تو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔ سورۃ التکاثر کا وظیفہ جس سے مال میں برکت ہوتی ہے اور یہ بھی ان باتوں میں بتائیں گے کہ سورۃ کو روزانہ صبح کے وقت اس کو پڑ ھ لیتے ہیں تو اس سے آپ کو کیا کیا فوائد حاصل ہوں گے۔ دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ۔ اس سورۃ کے بارے میں آپ کو تفصیل کے ساتھ آ گاہ کر یں گے۔ آپ کو ایک گزارش کر نا چاہتے ہیں
کہ ہماری باتوں کو غور سے سنیے گا اور ان باتوں پر عمل بھی کیجئے گا تا کہ ہماری باتوں اور ہمارے بتائے ہوئے وظیفوں سے آپ کو فائدہ ہو سکے۔ آج کل کے اس دور میں ہر بندہ روزگار کی وجہ سے پریشان ہے اور دنیاوی دولت کے حصول کے لیے جائز اور ناجائز کام کرنے کو تیار ہے۔ اور بعض لوگوں نے تو اپنا خدا ہی اس روپیہ کو بنا لیا ہوا ہے کہ یہ دولت ہوگی تو سارے مسائل حل ہو ں گے ورنہ ہم ایسے ہی پریشان رہیں گے اس غلط یقین کی وجہ سے بہت زیادہ خرابیاں پیدا ہو رہی ہیں اور زندگیوں سے سکون نکل گیا ہے اگر آج ہی ہم ارادہ کر لیں اور اپنے یقین کو دولت سے ہٹا کر اللہ کی ذات پر یقین کر لیں تو ہمارے مسائل بھی آ ہستہ آ ہستہ حل کر دیں گے اللہ پاک اور زندگی میں سکون پیدا کر دیں گے۔
اگر یقین نہیں آتا تو آپ ضرور آزما کر دیکھ لیں۔ سب سے اہم چیز یہ ہے کہ تین کام کر نے بے حد ضروری ہیں اگر آپ یہ تین کام کر لیتے ہیں تو روزی کے معاملے میں بے فکر ہو جائیں نمبر ایک تو یہ ہے کہ پختہ یقین کر لیں کہ روزی صرف اور صرف اللہ دیتا ہے دوکان ملازمت یا تجارت یعنی رازق صرف اللہ کو ہی جانیں دوسری بات یہ ہے یسے بھی حالات ہو جا ئیں۔ کتنی بھی تنگ دستی ہو جائے یہ پکا عہد کر لیں کہ میں نے حرام نہیں کھا نا صرف اور صرف رزقِ حلال کھا نا ہےا ور تیسر ی بات یہ کہ تھوڑا یا زیادہ جتنا رزق ملے اس میں سے ڈھائی فیصد حصہ نکا ل کر صدقہ ضرور کر لیں آپ اس سے زیادہ بھی کر سکتے ہیں۔ پھر یہ وظیفہ انشاء اللہ آپ دیکھیں گے کہ کیسے اثر انداز ہوتا ہے۔ وظیفہ آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں اگر کوئی شخص مقروض ہے تو یہ عمل کر لے یہ عمل نہا یت ہی مختصر اور اعلیٰ ہے۔ یہ عمل فجر کی نماز کے بعد کر نا ہے اور بہت ہی مختصر ٹائم میں یہ عمل ہو جا نا ہے۔