
میاں بیوی کے درمیان بے حساب محبت کا درود شریف
آج میں ایک ایسا وظیفہ لے کر آیا ہوں جس کی مدد سے شوہر بیوی اور بیوی شوہر کے دل میں عزت اور پیار اور بے پناہ محبت پیدا کر سکتی ہے یہ وظیفہ نہا یت ہی مجرب ہے اور خاص اس محبت کو حاصل کرنے یا محبت کو پیدا کر نے کے لیے ہی یہ وظیفہ آ یا ہے تو اس وظیفے پر عمل کر شوہر بیوی اور بیوی شوہر کے دل میں اپنی جگہ بنا سکتی ہے اور بے پناہ محبت دونوں ایک دوسرے کے دل میں پیدا کر سکتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ اگر کسی کی پسند کی شادی نہیں ہو رہی یا گھر والے نہیں مان رہے بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ لڑکے کے گھر والے مانتے ہیں تو لڑکی کے گھر والے نہیں مانتے اور اگر لڑکی کے گھر والے مانتے ہیں تو لڑکے کے گھر والے نہیں مانتے تو ا س مسئلے کا بھی یہ مجرب حل ہے۔
اس وظیفے پر عمل کر کے آپ پسند کی شادی جہاں کہیں بھی کروانا چاہیں کروا سکتے ہیں کوئی مسئلہ مسائل انشاء اللہ کسی بھی قسم کا نہیں ہوگا اور انشاء اللہ بغیر کسی مسئلہ مسائل کے آپ کی شادی ہو جائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ یہاں میں ایک بات کہنا لازمی سمجھتا ہوں کہ یہ وظیفہ یہ قرآنی عمل یہ درودِ پاک صرف اور صرف پاک اور جائز محبت کو حاصل کر نے کے لیے ہے کسی بھی نا جائز مقصد کو حاصل کر نے کے لیے یا کسی بھی نا جائز محبت کو پانے کے لیے اس وظیفے کا استعمال نہیں کیا جا سکتا کیو نکہ اگر ایسا کیا گیا تو نقصان آپ کو ہی اٹھا نا پڑ ے گا اور فائدہ کوئی بھی نہیں ہوگا۔
تو ہر قسم کے نقصان سے بچنے کے لیے اس وظیفے کو صرف جائز جگہ یعنی جائز مقاصد کے لیے ہی کریں تا کہ فائدہ ہی فائدہ ہو سکے آپ کو۔ میں ایس درودِ شریف بتانے لگا ہوں جس کی مدد سے محبت ہی محبت پیدا ہو جائے گی۔ تو کو نسا درودِ شریف ہے اور اس درود کو کیسے پڑ ھنا ہے اور کس وقت پڑ ھنا ہے سب کچھ ہی میں آپ کو بتاؤں گا۔ محبت ہی محبت ہو گی انشاء اللہ ناراضگیاں بھی ختم ہو ں گی اور میاں بیوی کے درمیان میں ایسی محبت ہو گی کہ دیوانگی کی حد تک محبت ہو گی اور کسی کی بھی جائز محبت کا حصول چاہتا ہے وہ اس عمل کو کر سکتا ہے۔ اس درود کو ملاحظہ فر ما لیجئے۔ الھم صلی علی محمد معطر الروح و الہ الطیبین الطاھرین صلاۃ تعطر نا بھا و بارک وسلم یہ درود شریف ہے۔ اس درود کو دونوں کر سکتے ہیں میاں بیوی کے لیے اور بیوی میاں کے لیے کر سکتی ہے۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے محبت ہی محبت پیدا ہو جائے گی۔ انشاء اللہ۔