
جیسے ہی آپ یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر یں گے
جیسے ہی آپ یہ وظیفہ پڑھنا شروع کر یں گے
Feb 16, 2021
وظائف
تمام رنج و غم سے نجات کا وظیفہ غربت کے ماروں کے لیے تحفہ دولت کے بیگ بھر بھر کے آپ کے گھر میں آ جائیں گے۔ حضرت علی کا فر مان ہے: مشکل وقت آ جائے تو کسی کا احسان نہ لو کیو نکہ مشکل وقت چار دن کا اور احسان زندگی بھر کا ہوتا ہے” آج میں آپ کی نظروں کے سامنے ایک لا جواب وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔ جس کو پڑ ھتے ہی غربت کے مارے بھی دولت مند بن جائیں گے آج کا وظیفہ ایک تسبیح پر مشتمل ہے جس کے بارے میں نبی ﷺ کا فرمان ہے کہ اس میں نناوے بیماریوں سے شفاء ہے اور جو سب سے کم درجہ کی بیمار ی ہے وہ رنج و غم ہے دیکھا جائے تو دنیا کی سب سے بڑی بیماری رنج و غم ہے جو انسان کو بہت سی صورتوں میں پیش آتی ہے کسی کو مال و دولت کا رنج و غم ہے تو کسی کو رزق کا ۔
غرض ہر کسی کو کوئی نہ کوئی دکھ لاحق ہے ہر شخص کسی نہ کسی رنج و غم کا شکار ہے اگر آپ بھی رنج و غم کا شکار ہیں تو آج ہی اس وظیفے پر عمل کر یں اور غریب کا خاتمہ ہوتے ہوئے دیکھیں۔ عمل اور ضروری ہدایات: یہ وظیفہ آپ نے نمازِ مغرب کے بعد کر نا ہے اور ان کلمات کو تیتیس مرتبہ پڑ ھنا ہے۔ اور پہلے کلمہ کو گیاراں مرتبہ پڑ ھنا ہے تین مرتب دُرودِ پاک پڑھنا ہے اور آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے اس عمل کو ستراں روز تک کر نا ہے۔ ان شاء اللہ اللہ آپ کے تمام رنج و غم کا خاتمہ فر ما دے گا۔ غربت کے ماروں کی بھی لاٹری نکل آ ئے گی اللہ آپ کو غنی اور مالدار کر دے گا۔
دولت کے بیگ بھر بھر کے آپ کے گھر آئیں گے ۔ اللہ پاک کے کلام کو سنتے رہیں اور دلوں کو منور کرتے رہیں۔ وظیفہ کرنے سے پہلے پہلے کچھ نہ چھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔ ہر وظیفہ انسان کی بہتری کے لیے ہی ہوتا ہے اور آج کا وظیفہ بھی بہت ہی قیمتی ہے اس وظیفے کر کرنے سے بہت زیادہ مالی مشکلات دور ہو جائیں گی۔ اور آپ ہر طرح کی غربت سے باہر نکل آ ئیں گے۔ ظاہر ہی سی بات ہے کہ کسی کو بھی غربت پسند نہیں ہے۔ ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے پاس وافر مقدار میں دولت ہو پیسہ ہو اور عزت ہو۔ اور سب سے بڑی بات ۔ آج کل کے معاشرے میں عزت بھی اسی کی ہی ہوتی ہے جو پیسہ کما تا ہے جس کے پاس پیسہ ہوتا ہے جس کے پاس عزت ہوتی ہے اور عزت پیسے سے ہی آتی ہے۔ تو آج کا یہ وظیفہ بہت ہی خاص ہے ۔ اپنے آپ کو مال دار بنانے کے لیے ۔