
ابلے ہوئے پانی میں10روپے کی یہ چیز ڈال کر پی لیں ، تندور جیسا پیٹ بھی دنوں میں فلیٹ ہو جائے گا
اسلام علیکم دوستوآج میں آپ کو وزن کم کرنے کا ایک نسخہ بتائوں گی۔ آپ کو میں ایک ایسی ڈرنک بنانا سیکھائوں گی۔ جوآپ کےجسم سے اضافی چربی کو ختم کرے گا اور اس ڈرنک کو استعمال کرنے کا کوئی نقصان بھی نہیں ہے کیونکہ اس میں ہم دو ہی چیزیں ایڈ کریں گے اور دونو ہی قدرتی ہیں اور زیادہ تر گھروں میں یہ موجود بھی ہوتی ہے اور زیادہ مہنگی بھی نہیں ہے
۔ روزانہ صرف دس روپے آپ کا خرچہ آئے گا اتنا تو آج کل کے دور میں سبھیپی ڈی ایم میں موروثی سیاست پروان چڑھ رہی ہے، قوم نے لٹیروں کو مسترد کردیا، انہیں این آر او نہیں دیا جائے گا۔ مراد سعیدبرداشت کر سکتے ہیں اس نسخے کو بنانے کے لیے سب سے پہلے آپ نے پانی لینا ہے پانی آپ ابلا ہوا استعمال کریں گے بغیر ابلا ہوا پانی آپ استعمال نہیں کریں گے ۔پانی کو ابالنے کے بعد روم تمپر یچرمیں ٹھنڈا کر لیجیے گا اب اس میں آپ نے جو چیز ایڈ کرنی ہے وہ ہے اسپعول کا چھلکا یہ آپ کو کسی بھی کریانہ سٹور سے آپ کو مل جائے گا اور اکثر میڈیکل سٹور سے بھی مل جاتا ہے اسپغول کا چھلکا بس اس کا ایک چمچ ایک گلاس پانی میں ایڈ کرنا ہے۔ اسپغول کے ایک نہیں بہت زیادہ فائدے ہیں یہ آپ کے نظام ہضم کو درست کرتا ہے آپ کی آنتوں کو صاف کرتا ہے اور آپ کے باڈی سسٹم کو طاقتورکرتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی اس کے بہت زیادہ فائدے ہیں ایک چمچ ایک پانی کے گلاس میں اسپغول کا ایڈ کرنے کے بعد آپ نے جو آخری چیز ایڈ کرنی ہے وہ ہے خالص شہد اگر شہد خالص نہیں ہے تو بغیر شہد کے آپ استعمال کر سکتے ہیں لیکن اگر شہد استعمال کرنا ہے تو سو فیصد خالص شہد استعمال کیجئے گا ورنہ نہیں آپ نے آدھا چمچ خالص شہد کا ایڈ کرنا ہے ایک بات کا دھیان رہے جب یہ اچھے سے مکس ہو جائے تو جلدی سے آپ نے اسے پی لینا ہے زیادہ دیر آپ نے اسے نہیں ہے رکھنا نہیں تو یہ جیلی ٹائپ کا بننا شروع کر دے گا اسے آپ نے کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے پینا ہے اور جب اس کو پی لیں تو اس پر ایک گلاس سادہ پانی لازمی پی لیں نہیں
تو یہ اثر نہیں کرے گا پورے دن میں بس ایک ہی بار آپ نے اسے پینا ہے بہتر یہی ہے اسے تب ہی پیا کریں جب کھانا پیٹ بھر کرکھاتے ہیں۔ یعنی کہ اگر آپ صبح کا ناشتہ پیٹ بھر کر کھاتے ہیں تو آپ اسے ناشتے سے آدھا گھنٹے پہلے پی سکتے ہیں تو اگر آپ دوپہر کا کھانا پیٹ بڑھ کر کھاتے ہیں تو آپ اسے دوپہر کے کھانے سے آ دھا گھنٹہ پہلے پی لیں اس کو پینے سے آپ کو بھوک بھی کم لگے گی اور آپ کا پیٹ بھرا بھرا رہے گا۔ جس کی وجہ سے آپ کھانا بھی کم کھائیں گے اور اسپغول آپ کے جسم سے آپ کی اضافی چربی ختم کرنے میں آپ کی مدد بھی کرے گا بیس دن سے زیادہ آپ نہیں پیئیں گے پھر آپ چاہتے ہیں اسے شروع ہی رکھیں تو دس دن کا وقفہ رکھنا ہوگا پھر دس دن بعد اسے آپ دوبارہ استعمال کرسکتے ہیں تو دوستو یہ تھا ہمارا آج کا نسخہ اگر پسند آیا ہو تو لائک اور شئیر لازمی کری