لیکن یہ ایک مفید ٹوٹکا جس سے آپ کے چہرے کی چھائیاں چہرے پر موجود سیاہی اور دیگر نشانات ختم ہو جائیں گے

بس ایک ہی بار دو چیزیں لگانے سے آپ کا چہرہ چاند جیسا روشن ہو جائے گا ۔یہ ٹوٹکا مرد اور عورت دونوں استعمال کرسکتے ہیں ۔اس ٹوٹکے کو کرنے سے آپ کے چہرے کی رنگت میں نکھار پیدا ہوگا ۔اس دور کے میں دو آسان سے نسخہ بتائیں گے جس نے پہلا نسخہ جو ہےوہ چہرے سے کسی بھی قسم کے نشان کو ختم کرنے کے لئے ہے اور دوسرا ٹوٹکا چہرے کی رنگت کو نکھارنے کا جس سے چہرہ مزید حسین ہو جائے گا ۔پہلے نسخے میں آپ نے دو چیزیں لینی ہےپہلی چیز ہے مولی کے بیج اور دوسری چیز ہیں عراق گلاب ۔مولی کے بیجوں کو آپ نے اچھی طرح سے پیس لینا ہے۔

اور دو چمچمولی کے بیج کے پاؤڈر میں حسب ضرورت عرقے گلاب لینا ہے کہ پیسٹ بن جائے ۔اس پیج کو اپنے چہرے ہاتھوں پاؤں پر لگا لیں اور بیس منٹ تک اس کو لگا رہنے دیں اور پھر اس کو سادہ پانی سے دھو لیں ۔اس کے کچھ دن کے استعمال سے آپ واضح فرق دیکھیں گے۔دوسرا نسخہ جو ہے اس میں آپ نے جو چیزیں استعمال کرنی ہے۔

وہ سیب کا جوس اور لیموں کا رس ۔آپ نے چار چمچ سیب کا رس کر لے کر اس میں ایک چمچہ لیموں کا رس مکس کرنا ہے۔پھر اس کو آپ نے اپنے چہرے پر لگا لینا ہے اور 20 منٹ کا ہلکا سا مساج کرتے رہنا ہے ۔اس کو کرنے سے آپ کے چہرے پر قدرتی تازگی آئے گی اور آپ کا رنگ مزید نکھر جائے گا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.