رات کو یہ ہاتھوں اور پاؤں پر لگاکر سوجائیں راتو رات گورے ہوجائیں

آج ہم آپ کو ہاتھ اور پاؤں کو وائٹ کرنے کے حوالے سے ایک کریم بنانے کا نسخہ بتائیں گے جس کو استعمال کرنے سے آپ بہت فرق محسوس کریں گے ۔اس کریم بنانے کیلئے آپ کو ایک خالی کنٹینر چاہیے پھر ایک بیٹنوویٹ کریم لیکر اس کو پوری اس میں ڈال دینی ہے ۔ دوسری آپ نے کلوبیو ویٹ کریم لینی اور وہ بھی پوری ا س کنٹینر میں ڈال دینی ہے ۔پھر آپ نے ڈرموویٹ کریم لینی وہ بھی اس خالی کنٹینر میں ڈال دینی ہے ۔ اس کو آپ نے فولک کیساتھ اچھی طرح سے مکس کرنا ہے ۔ اس کو اتنا مکس کرنا ہے کہ یہ جذب ہوجائے اور لیکیوڈ شیپ میں آجائے مزید اس میں آپ نے گلیسرین استعمال کرنی ہے ۔ گلیسرین آپ اپنے حساب سے ڈا ل سکتے ہیں۔

گلیسرین سے ہاتھ آپکے بہت نرم ہوجاتے ہیں۔گلیسرین ڈالنے کا مقصد جتنی کریم ہم نے اس میں استعمال کی ہیں وہ اکٹھی ہوجائیں تاکہ اچھا رزلٹ ہمیں ملے۔پھر آپ وائٹننگ کیپسول لینے ہیں ۔وائٹننگ کیپسول میں جو کریم ہوتی ہے وہ آپ کے ہاتھ اور پاؤں کو بہت زیادہ وائٹ کرتے ہیں۔پانچ وائٹننگ کیپسول اس میں استعمال کرلینے کے بعد آپ نے پھر سے اس کو اچھے سے مکس کرلینا ہے ۔ آپ نے اس کو استعمال کیے کرنا ہے ۔آپ نے صرف اس کو رات کو لگانا ہے ۔ پہلے آپ نے ہاتھوں اور پاؤں کوا چھے طریقے سے دھونہ ہے ۔ ہاتھوں اور پاؤں اچھے طریقے سے ملنا ہے ۔ مساج نہیں کرنا صرف کریم کو جذب کرلینا ہے ۔ آپ کے چند دن استعمال سے آپ خود حیران ہوں جائیں گے کہ آپکے ہاتھ پاؤں بہت زیادہ وائٹ ہوجائیں گے ۔

ہمارے ہاں گورا رنگ خوبصورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے اور اس کے حصول کی کوششوں میں لوگ ایسی ایسی حرکتیں کر بیٹھتے ہیں جس سے نہ صرف ان کی جلد غیر صحت مند ہو جاتی ہے بلکہ بعض اوقات وہ اپنی جلد کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا بیٹھتے ہیں۔انسانی جلد کے رنگ کا انحصار جلد میں پائے جانے والے مادے میلانن پر ہوتا ہے۔ یہ جلد میں موجود ان خلیوں میں ہوتا ہے جنہیں ملانو سائٹس کہا جاتا ہے۔انسانی جلد کے مختلف رنگ میلانن کی مقدار میں کمی یا اضافے کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ جلد کے رنگ پر مختلف ماحول اور جغرافیائی عوامل اثر انداز ہوتے ہیں۔اگر آپ جلد کی کسی بیماری کا شکار ہیں یا آپ کی جلد کے خلیوں میں کوئی ایسی خرابی پیداہو گئی ہے جس سےآپ کی رنگت متاثر ہو رہی ہے تو اس کا علاج کرانا بہرحال ضروری ہے۔لیکن اپنی صاف اور صحت مند جلد کو صرف گورے رنگ کی خاطر مختلف کریموں اور کیمیکلز کا تختہ مشق بنانا خطرات سے کھیلنے کے مترادف ہے۔رنگ گورا کرنے والی کریموں کے بہت سے نقصانات ہیں جو معمولی سے سنگین نوعیت کے ہو سکتے ہیں۔ان کے بارے میں مکمل معلومات لینے سے آپ اپنی جلد کے حوالے سے بہتر فیصلے کر سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.