بیسن میں یہ چیز ملا کر لگائیں 3 فائدے دے گی

مندرجہ ذیل ریمیڈی سے تین فائدے حاصل کر سکتے ہیں ۔نمبر 1 داغ دھبے جھریاں ختم۔نمبر 2 رنگ بے حد گورا ہوگا۔نمبر 3 سکن پر ایسی چمک پیدا ہوگی جیسے 100 واٹ کا بلب روشن ہو صرف 20 منٹ میں آپ کو ملے گی اجلی چمکدار رنگت ۔شیشے یا پلاسٹک کی ایک صاف پیالی لیجئے اس میں ایک بڑا چمچ بیسن کا ڈالئے ایک چمچ باداموں کا پاؤڈر شامل کیجئے،ایک چمچ مالٹے کے خشک چھلکوں کا پاؤڈر ڈال لیجئے۔ایک چٹکی خالص ہلدی شامل کیجئے ایک چمچ خالص ابلا ہوا دود ھ شامل کیجئے۔

ایک چمچ عرق گلاب شامل کیجئے اور آدھا چمچ شہد شامل کیجئے اور ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیجئے۔ان اجزاء میں نہ صرف رنگ گورا کرنے کی صلاحیت موجود ہے بلکہ یہ چہرے پر موجود داغ دھبے بھی ختم کرے گی یہ ریمیڈی اب تیار ہے ۔اب اس پیسٹ کا مساج کرتے ہوئے اپنے چہرے پر لگائیے ۔2 سے تین منٹ تک ہلکے ہاتھوں سے مساج کرتے رہئے اور 20 منٹ تک کھلا چھوڑ دیجئے۔اور پھر سادہ پانی سے دھو لیجئے۔یاد رہے دو سے تین گھنٹے صابن کے استعمال سے اجتناب کیجئے۔ اسے ہمیشہ نیو بنا کر استعمال کیجئے انشاء اللہ بہترین نتائج حاصل ہوں گے۔شکریہ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.