سرسوں کے تیل میں یہ ایک چیز ملالو

بالوں کو لمبا کرنے کا ایک ایسا طر یقہ ہے جس کے کرنے سے آپ کے بال ایک ہفتہ میں لمبے ہوجائیں گے۔ انسانی زندگی کا یہ خا صہ رہا ہے کہ اس کے بال لمبے بھی، اور گھنے اور خو بصورت بھی ہوں۔ یعنی کو ئی دوسرا دیکھے تو اس کی آنکھوں میں چمک آجائے۔ ایسے بالوں کے لیے ایک ایسا نسخہ ہےجس کو استعمال کرنا ہے اور اس کے استعمال کرنے سے بال لمبے ہو جائیں گے۔ خو بصورت رہنے کے لیے خوبصورت بالوں کی اہمیت بہت ہے۔ اگر آپ اپنے بالوں کو مضبو ط اور لمبے کرنا چاہتے ہیں۔ تو ایسے چند طریقے بتاتے ہیں۔ جس کو اپنا نے سے بال لمبے بنا سکتے ہیں۔یہ آسان گھر یلو نسخہ ہیں جن کرنے سے بال لمبے اور گھنے کر سکتے ہیں۔ آپ کے کچن میں تین چیزیں ایسی ہیں جن کو استعما ل کرکے بال لمبے اور گھنے کر سکتے ہیں۔

آج کل عمدہ سٹائل بالوں کا بنانا لازمی ہے کیونکہ یہ شخصیت میں نکھار لاتی ہیں۔ اس کے پہلا پیاز کا پانی ہے۔پیاز کا پانی بدبودار ہے مگر مضبوط اور گھنے بالوں کی افزائش کےلیے بہت مؤثر ہے۔ جس سے بال جھڑنا بند ہو جاتے ہیں۔پیاز میں بہت سا سلفر ہوتا ہے۔ جو گلیوکوجن کی پیداوار میں اضافے کا عث بنتا ہے۔ اس کےلیے سرخ پیاز کا استعما ل کریں ۔ دو سے تین پیاز چھیل کر رس نکا ل لیں۔ اور سر پر اس کی مسا ج کر یں اور دو سے تین گھنٹے کےلیے لگائے رکھیں۔ اور بعد ازں بالوں کو دھو لیں۔ اس کے بعد دوسرا آلو کا رس ہے جس کو بال گھنے اور مضبو ط کرنے کے لیے بہت ضروری ہے۔ آلو وٹامن اے، بی اور سی کے حامل ہوتے ہیں۔ جب بھی وٹا من کی کمی ہو تی ہے

تو بال بے جان اور خشک ہو جاتےہیں۔ آلو کا رس لگانے سے ٹھیک ہوجاتےہیں۔ دو سے تین آلو لے لیں اور اس کا لیپ خشک جگہ پر لگا لیں۔ پندرہ منٹ تک لگائیں اور دھو لیں ۔آپ کو خاص فرق دکھائی دے گا۔ اس کے بعد تیسرا انڈوں کا آتا ہے۔بالوں کے لمبے اور گھنے ہونےمیں انڈوں کا استعمال کسی کا محتاج نہیں۔ ایک یا دو انڈے پھینٹ کر لگا لیں اور بالوں کو دھو لیں ۔ آدھا گھنٹہ لگائیں۔ آپ کے بال مخصو ص قسم کے لمبے اور گھنے ہوجائیں گے۔ ابھی تک مخصو ص قسم کے نسخے کے بارے میں بتا یا ہے۔ اب آپ کو صد یوں کے پرانا نسخہ بتائیں گے۔جس کے استعمال سے آپ ڈیڑھ فٹ بال لمبے کر سکتے ہیں۔ ایک ناریل پانی والا لیں۔ پھر ناریل میں تیز آلے سے ایک چھوٹا سا سوراخ کریں۔

اس کےبعد ایک چھٹانک یا آدھا پاؤ میتھی دانہ لیں اور باریک پیس لیں۔ باریک میتھی دانہ اتنا ڈالیں کہ ناریل پورا بھر جائے۔ پھر اس کو چیونگم یا کسی چیز سے بند کر دیں۔ اگر آپ کے گھر کے پاس کوئی درخت جس کی جڑیں ہوں۔ اس کے پاس ایک فٹ گڑھا کر یں اور ناریل کو ڈال کر اس پر مٹی ڈال دیں۔ سات دن کےلیے رکھ دیں۔ سات دن کے بعد اس کو کھول کر ناریل اور میتھی کے مکسچر کو ایک بلینڈر میں گرینڈ کر لیں اور تیل تیا ر کرلیں۔ اس تیل کو نہانے سے آدھا گھنٹے پہلے لگالیں۔ اس کےبعد کسی اچھے شیمپو سے دھو لیں۔ جس سے آپ کے بال لمبے ہو جائیں گے ۔ جو صدیوں سے آزمودہ ہے۔ تیل کے استعما ل کرنے سے آپ کے بال لمبے گھنےاور خوبصورت ہوجائیں گے۔

تیل کو شیمپوکرنے سے پہلے لگالیں۔جو کہ بہت اچھا ہے۔ سرسوں کا تیل ، زیتون کا تیل ، کھوپڑے کا تیل اور بادام کا تیل بہترین تیل ہیں جو بالوں کی نشوونما کے لیے بہترین تیل ہیں۔ تیل کو بالوں میں جذ ب کرنے کے بہت دو آسان طریقے ہیں۔ پہلا یہ تیل کو نیم گرم کرکے سونے سےپہلے لگالیں۔اور صبح اٹھ کر شیمپو سے دھو لیں۔ ماہرین کے مطابق تیل سے بالوں کی مساج کرنے سے خون کی روانی تیز ہو جاتی ہے۔ مساج کرنے سے بالوں کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں۔ مساج کا طریقہ یہ ہے کہ انگلیوں کی مد د سے دو سے تین منٹ کے لیے مساج کیا جائے۔ اکثر لوگوں کا خیا ل ہے بالوں کو شیمپو کرنے سے مٹی اور گرد دور ہو جاتی ہے جبکہ ماہرین کے مطابق شیمپوکا روزانہ استعمال بالوں کے لیے اچھا نہیں ہے۔

اس کو دو دن کے وقفے سے استعما ل کرنا چاہیے۔ شیمپو میں موجود سلفر اور سلفیٹ ہو تے ہیں جو بالوں کو روکھے اور بے جان کردیتے ہیں۔ لہٰذا اس کا استعمال کم کردیں۔ اس کے بعد ایلوویر ا کا استعمال ہے ایلوویرا کے جیل کو نکا ل لیں اورجیل کی سر پر مساج کر لیں۔ اس کےبعد دو گھنٹے تک لگا رہنا دیں۔ بال بہت کم وقت میں لمبے ہونا شروع ہو جائیں گے۔ بالوں کو لمبا کرنے ایک دیسی نسخہ ہے جس میں تین اشیاء استعمال کی جاسکتی ہیں۔ ان میں آملہ ایک پاؤ، ریٹھاآدھا کلواور سیکا کائی ایک پاؤ لے لیں۔ ان سب چیزوں کو الگ الگ پیس لیناہے ۔ جب بھی نہائیں تو ایک کلو پانی میں ایک چمچ آملہ، دوچمچ ریٹھا اور ایک چمچ سیکا کائی کا ڈال کر ابال لیں ۔ پانی آدھا ہونے کے قریب خشک ہو تو بالوں کو پانی سے دھو لیں۔ کچھ دیر بعد صاف پانی سے سر کو دھو لینا ہے۔ اس سے بال لمبے اور گھنے ہو جائیں گے۔ اور ساتھ میں خشکی بھی ختم ہوجائے گی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.