
پیارے نبیﷺ نے فرمایا جس گھر میں یہ 2کام ہوتے ہیں خدارا اگر آپ مال ودولت اچھی قسمت چاہتے ہو آزمالو
یہ وظیفہ دو کاموں کے حوالے سے ہے یہ دو کام ہونے شروع ہوجاتے ہیں وہاں پر رزق کی تنگی او ر بے برکتی ہونے سے کوئی نہیں روک سکتی
اس گھر میں بیماریاں پریشانیاں تکلیفیں عام ہوجاتی ہیں جس گھر میں یہ دو کام ہورہے ہوتے ہیں۔ آپ کے گھر میں بیماریاں پریشانیاں اپنا گھر بنالیں گی ۔ آج ایسے اعما ل بتائیں گے کہ جو آپ کے گھر میں ہورہے ہیں تو آج ہی سے ان کی روک تھام کریں اگر ایسا نہ کیا تو آپ کے گھر میں بے برکتی آنے سے کوئی بھی نہین روک سکے گا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ جس گھر میں دو کام ہونے لگیں گے
تو اس گھر میں رزق کی تنگی پریشانی سے کوئی نہیں روک سکتا ہے ۔رز ق ایسی نعمت ہے جس کی تقسیم کا اختیار کا ذمہ مالک کائنات نے اپنے پاس رکھا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ہر انسان کو طیب طاہر اور پاک رزق عطاء فرمائے اس رزق میں اضافہ اور فراغی کے موقع بھی اللہ تعالیٰ ہی آپ کو بخشتے ہیں اکثر انسانوں کی فطرت ہے کہ وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ رزق کا وعدہ اللہ تعالیٰ نے اپنے ذمہ لے رکھا ہے وہ لکھا گیا ہے دانہ پانی تقدیر کے مطابق ضرور اللہ تعالیٰ عطاء فرماتا ہے ۔ کچھ لوگ توقل اور یقین کی کمی کا شکار ہوکر ضرورت سے زیادہ طلب کرتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ کی ذات پر یقین کامل رکھتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے مانگیں تو اللہ تعالیٰ ضرور عطاء فرمائے گا۔ جب ہم شرعی حدود سے تجاوز اور احکام الٰہی کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوتے ہیں
تو رزق میں برکت اٹھنا شروع ہوجاتی ہے بڑی بڑی فیکٹریوں اور کارخانوں کے مالک بھی بھکاری ہوجاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر مال ودولت کے حصول کا غلام بن جانا سب سے بڑی بدقسمتی اور ذلت ہے ہم رازق کو بھول جاتے ہیں روزی کے پیچھے لگ جاتے ہیں روزی کو چھوڑ کر رازق کے پیچھے لگ جائیں تو آپ دیکھیں گے کہ روزی آپ کے پیچھے آنا شروع ہوجائیگا ۔ رات دیر تک جاگتے رہنا اور صبح دیر سے بیدا ر ہونے کو خراب عادت بھی ہماری آجکل کی زندگی میں آچکی ہے ۔ آپ نے حلال طریقہ سے روزی کی طرف رجوع کرنا اللہ تعالیٰ کو ناراض نہیں کرنا ہے جب اللہ تعالیٰ ناراض کریں گے تو آپ کے گھرمیں پریشانیاں گھر بنانا شروع ہوجائیں گی ۔ کیونکہ جو حرام ہے اس کی شکل موجود جو مختلف طریقہ آپ کے گھر میں داخل ہوتی ہے
آپ کے گھر میں بیماریاں پریشانیاں عام ہوجاتی ہیں آپ نے جس گھر میں رات کو دیر تک جاگنے اور صبح دیر سے بیدار ہونے کی خراب عادت موجود ہے وہاں پر بے برکتی ہونا شروع ہوجاتی ہے ۔ یہ بری عادت ہمیں کیا نقصان پہنچارہی ہے اس سے کیسے چھٹکارہ حاصل کیا جاسکتاہے جب ہم شرعی حدود سے تجاوز اور احکام الٰہی کی خلاف کے مرتکب ہوتے ہیں رزق میں برکت اٹھنا شروع ہوجاتی ہے ۔ آپ ﷺ کا فرمان ہے جس گھر کے دروازے رشتہ داروں کیلئے بند ہوجائیں اور جس گھر میں رات دیر تک جاگنے صبح دیر سے اٹھنے کا رواج پیدا ہوجائے تو وہاں رزق کی تنگی اور بے برکتی کو کوئی نہیں روک سکتا ۔