لڑکی میں تین نشا نیاں ہیں

رشتوں کے حوالے سے شادی بیاہ کے حوالے سے بہت ساری میری بہنیں میرے بھائی پریشان ہیں کہ آ یا کہ انہیں اچھی بیوی اور بہت سے بھا ئیوں کی مائیں بھی پریشان ہیں کہ ان کی بہو پتہ نہیں کیسی ہوگی کیسی نہیں ہوگی۔ پتہ نہیں کس خصلت کی ہوگی کس خصلت کی نہیں ہوگہ ظاہر ہے ہر لڑ کے کا ہر لڑ کے کی ماں کا یہ خواب ہوتا ہے کہ اس کی جو ہونے والی بہو ہو یا ہر لڑ کے کا یہ خواب ہوتا ہے کہ اس کی جو ہونے والی بیوی ہو وہ پاک دامن ہو۔ عزت دار ہو۔ عزت لینے و الی اور عزت دینے والی ہو۔ میری ماں کی عزت بھی کرے اور اپنی عزت بھی کر وائے۔

آج میں آپ کو ایک چیز بتاتا ہوں جس خاندان میں فیملی میں لڑکی میں لڑکے میں یہ تین علا مات پائی جائیں فوراً اپنے بیٹے کے لیے اس کا ہاتھ مانگ لیں اور اس کا رشتہ مانگ لیں یا لڑ کا ہے اگر وہ رشتہ مانگنا چاہتے ہیں اپنی بیٹی کا رشتہ ان کو دے دیں ان کی بیٹیوں کے ہاتھ اپنے بیٹوں کے لیے قبول کر لیں اور رشتے مانگ لیں اگر بیٹے ہیں آپ کے ہاں بیٹیاں ہیں تو کوشش یہ کریں کہ اپنی بیٹیوں کو ان کے جو بیٹے ہیں ان کو رشتے دے دیں۔ اور رشتوں کی بات کر لیں سب سے پہلی علامت۔ جن کے والدین نمازی ہوں ۔ جو والدین نمازی ہوں اور دیکھیں انہوں نے اپنے والدین کی بہت خدمت کی ہو اور والدین کو خدمت کر کے راضی کیا ہو۔

اور والدین سے دعا ئیں لی ہوں ان کی اولاد بھی نمازی ہو فوراً اس لڑکی کا رشتہ مانگ لیں۔ پہلے نمبر پر۔ یہ لڑکی اور ان کی اولاد بہت ہی با برکت ہوتی ہےمبارک اولاد ہوتی ہے کہ جن کے والدین نے اپنے والدین کی خدمت کی ہوتی ہے اور والدین کو بھی راضی کیا ہوتا ہے۔ اپنے رب کو بھی راضی کیا ہوتا ہے ۔ ان کی اولاد بہت مبارک ہوتی ہے۔ ایسی اولاد کی آگے جو اولاد ہوتی ہے وہ بہت مبارک ہوتی ہے ان کے گھر میں اگر بیٹی ہے فوراً رشتہ لے لیں اگر بیٹی ہے فوراً رشتہ دے دیں۔ دوسرے نمبر پر ۔ وہ لوگ وہ والدین جو نمازی بھی ہوں اپنی اولاد کو بھی نماز کا اور صراطِ مستقیم پر چلا یا ہو۔

اور چلانے کی کوشش کرتے ہوں اور اپنے والدین کی بھی خدمت کی اور اپنے رشتہ داروں کے ساتھ ان کا بہت ہی اچھا رویہ ہو۔ اخلاقی ہوں۔ اور وہ لوگ جو ہمیشہ دین دار ی کو ترجیح دیتے ہوں مالداری اور دنیا داری پر۔ یعنی دین دار ہوں دین کو ترجیح دیتے ہوں۔ دنیا داری اور مال داری پر۔ ایسے لوگوں کی اولاد بہت مبارک ہوتی ہے۔ بہت خوش قسمت ہوتی ہے۔ ان کے ہاں اگر بیٹی ہے فوراً رشتہ قبول کر لیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.