پاکستان صرف اس ایک کھلاڑی کی خود غرضی کی وجہ سے اپنے اہم میچز ہار رہا ہے گوتم گھمبیر

پاکستان اس کھلاڑی کی خود غرضی کی وجہ سےاپنے اہم میچز ہار رہا ہے, گوتم. گھمبیر

بھارت کے سابق بلے باز گوتم گمبھیر نے بابراعظم کو خود غرضی کپتان قرار دے دیا۔ پاک اور انگلینڈ کی فائنل کے میچ کے دوران ہندی میں کمنٹری کرتے ہوئے گوتم گمبھیر نے الزام عائد کیا کہ بابراعظم خود غرضی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کی بجائے اپنا سوچ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب آپ ناکام ہو رہے ہوں تو کچھ تبدیل کرنا چاہیے اگر آپ بطور اوپنر ناکام ہو رہے ہوں تو نمبر تبدیل کر لینا چاہیے تھا اور حارث سے اوپننگ کروا دیتے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کی بیٹنگ لائن دھرم کرکے فلاپ ہوئی آپ سے 150 رنز بھی نہیں بن سکے.

گوتم نے کہا کہ یہی تو خودغرضی ہے کہ بس آپ کے نمبر اچھے ہوں آپ اور رضوان اوپننگ کریں تو آپ کے ریکارڈز بنیں لیکن کپتان کو وہ کرنا چاہیے جو ٹیم کے لیے اچھا ہو۔ بھارتی کھلاڑی کا کہنا تھا کہ کپتان تو بہت ہوتے ہیں لیکن لیڈر بہت کم ہوتے ہیں آج موقع تھا کہ آپ مثال قائم کرتے ہوئے خود کے بجائے حارث سے اوپننگ کرواتے۔

بابراعظم کو نیچے نمبر پر بیٹنگ کرنے چاہیے تک جا کے پاکستان پرفارم کرے گا. یہی وجہ ہےکہ پاکستان آج اپنا اہم فائنل کا میچ ہار گیا

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *