
کیاآپ کومعلوم ہے انسان کتنے دن سوئے بغیر زندہ رہ سکتا ہے ۔پڑھیے تحقیقاتی رپوٹ
! ایک اچھے دن کی شروعات کے لیے کم از کم آٹھ گھنٹے کی نیند ضروری سمجھی جاتی ہے۔ لیکن آپ نے کبھی سوچا ہے کہ زیادہ سے زیادہ کتنی دیر جاگا جا سکتا ہے۔ساٹھ کی دہائی میں دو امریکی طالب عملوں نے 11 دن ۔اور پچیس منٹ تک جاگتے رہنے کا ریکارڈ بنایا تھا۔رینڈی گارڈنر اور بروس میک ایلسٹر نے ایک سائنسی تحقیق کے لیے ایسا کیاتھا۔
اس دوران سائنس دان اس سوال کا جواب تلاش کر رہے تھے۔ کہ کوئی بھی انسان بغیر سوئے کتنی دیر رہ سکتا ہے۔ ٹھیک اسی دور میں متعدد افراد زیادہ سے زیادہ دیر تک جاگتے رہنے کا عالمی ریکارڈ ۔بنانے کی کوشش بھی کر رہے تھے۔اس وقت رینڈی کی عمر صرف 17 برس تھی۔وہ ہونولولو کے ایک ڈی جے کا ریکارڈ توڑنا چاہتے تھےاس ڈی جے نے گیارہ دن بغیر سوئے گزارے تھے۔ آخر کار گیارہ دن اور پچیس منٹ تک جاگ کر رینڈی اس ڈی جے کا ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہو گئے۔کیسے بنا ریکارڈتجربے کے دوران موجود بروس میک ایلسٹر نے بی بی سی نامہ نگار لوسی برنس کو بتایا کہ ‘شروعات میں ہم دیکھنا چاہتے تھے کہ نیند کی کمی سے غیر معمولی صلاحیتوں پر کیا اثر پڑتا ہے۔ لیکن ہمیں احساس ہوا کہ ایسا کرنے کا کوئی طرہقہ موجود نہیں ہے۔ پھر ہم نے یہ دیکھنے کا فیصلہ کیا ک
ہ نیند کی کمی سے علم سے متعلق صلاحیتیں کس طرح متاثر ہوتی ہیں۔‘ہم میں سے ایک کو اپنے ساتھی کی نگرانی کے لیے جاگنا تھا