پاکستانی شلوار قمیض کیوں پہنتے ہیں؟ مہوش حیات نے وجہ بتا دی

فیصد پاکستانی شلوار قمیض کیوں پہنتے ہیں ؟ مہوش حیات نے ایسی وجہ بتا دی کہ پاکستانی سن کر آگ بگولا ہو گئے ۔۔۔اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ لگتا ہے50 فی صد پاکستانی اپنا بڑھا ہوا پیٹ چھپانے کے لیے شلوار قمیض پہنتے ہیں۔ میڈیا سےاداکارہ مہوش حیات نے دلچسپ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انھیں آج کل اچھے اسکرپٹ نہیں مل رہے

اور وہ رونے دھونے والے اسکرپٹ پر کام نہیں کرنا چاہتیں جبکہ فلم ’’لندن نہیں جاؤں گا‘‘ پر کام چل رہا ہے ۔ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ لگتا ہے50 فی صد پاکستانی اپنا بڑھا ہوا پیٹ چھپانے کے لیے شلوار قمیض پہنتے ہیں۔ اس کے علاوہ اداکارہ مہوش حیات نے عوام سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو مزید وقت دینے کی اپیل کردی ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو بہت بری حالت میں ملک ملا تھا،اسے درست کرنے کیلئے بھی وقت دینا چاہیے۔ مہوش حیات کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے کہ چھڑی چلاتے ہی سب ٹھیک ہوجائے ،نیا پاکستان ابھی بننے کے عمل میں ہے۔ اس کے علاوہ مہوش حیات نے

سیگمنٹ500 کی دوڑ میں ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق کو بھی شکست دے دی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *